• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    احساس  جو ایک  رشتے سے باندھتا  ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-14

    14 فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن) صدر شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ جب ہم نئے سال کا آغاز کرتے ہیں تو انہیں خاص طور پر بنیادی سطح کے اہلکاروں اور لوگوں کی فکر ہوتی ہے۔ ہر سال جشنِ بہار سے پہلےشی جن پھنگ لوگوں سے ملنے کا موقع نکالتے ہیں، روزمرہ کی زندگی کے معمولات کے بارے میں بات کرتے ہیں، ان کی خیریت دریافت کرتے ہیں اور نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ ہر گھر کے آرام دہ ماحول سے لے کر ملک کے بڑے "خاندان" کی مشترکہ خوشحالی تک، شی جن پھنگ کا دل سے سب کی پرواہ کرنا محبت کا ایک پرجوش احساس دلاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان