• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین بھر میں سالِ نو  کا جشن منانے کے لیے مختلف تہوار وں کا انعقاد

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-14
    چین بھر میں سالِ نو  کا جشن منانے کے لیے مختلف تہوار وں کا انعقاد
    12 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے حہ نان کے خوبصورت علاقے لویانگ میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد لالٹینوں اور  مختلف آرائشی روشنیوں کو دیکھنے کے لیے موجود ہے ۔ چین بھر میں سالِ نو  کا جشن منانے کے لیے مختلف تقریبات اور میلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔(جانگ یی شی- شنہوا)
    13 فروری 2026۔چین کے صوبے جہ جیانگ کی شیان جو کاونٹی کے گاوں آن شان  میں مقامی لوگ، لکڑی کی بینچ کا ڈریگن ڈانس کررہے ہیں۔ (وانگ حوا بن-شنہوا)
    12 فروری 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ میں دریائے وو جیانگ پر  لالٹینوں اور آرائشی روشنیوں کا خوبصورت فضائی منظر ۔ (لو جیانگ-شنہوا)
    13 فروری 2026 ۔ وسطی چین کے صوبے حونان کے شہر  جانگ جیا جیے کی ڈسٹرکٹ وولنگ یوان  میں ایک مقامی آرٹ گروپ کے فنکار ،سال نو کی تقریب کے لیے مشق کر رہے ہیں۔ (وویونگ بنگ-شنہوا)
    12 فروری 2026 ۔ شمال مغربی  چین کے صوبے گانسو  کی دون ہوانگ نائٹ مارکیٹ میں سیاح، روایتی ڈرم پرفارمنس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ (جانگ شیاو لیانگ-شنہوا)
    13 فروری 2026 ۔ جنوب مغربی  چین کے صوبے سیچوان کے شہر دا جو میں  منعقدہ لالٹین میلے میں ایک فنکار ،سیچوان اوپرا پرفارمنس پیش کر رہا ہے۔  (دینگ لیانگ کھوئی-شنہوا)
    13 فروری 2026 ۔ وسطی  چین کے صوبے حہ نان کے شہر آن یانگ  میں  فنکار ، سالِ نو کی فائنل پرفارمنس کی تیاری کر رہے ہیں ۔  (لیو شیاو کھن-شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان