
25 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے شان دونگ میں ، مولی سے فن پارے تراشنے کے مقابلے کے شرکا اپنی تخلیقات کے ساتھ مسرور نظر آرہے ہیں۔ (شنہوا۔ لی جی ہنگ)

25 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے شان دونگ میں ، مولی سے بنایا گیا انتہائی خوبصورت گلاب ۔ (شنہوا۔ لی جی ہنگ)

25 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے شان دونگ میں ، مولی سے انتہائی مہارت سے ایک مرغے اور گھاس کے کیڑے کو قدرتی ماحول کے مطابق تراشا گیا ہے۔ (شنہوا۔ لی جی ہنگ)

25 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے شان دونگ میں ، گھوڑے کے سال کی مناسبت سے تراشے گئے انتہائی خوبصورت فن پارے ۔ (شنہوا۔ لی جی ہنگ)

25 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے شان دونگ میں ، مولی سے فن پارے تراشنے کے مقابلے کمیں شریک ایک ماہر مولی تراش انہماک سے اپنے کام میں مشغول ہے۔ (شنہوا۔ لی جی ہنگ)



