• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    روشنی کی جانب لے جاتا راستہ: ایک نابینا مساج تھراپسٹ کی کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-26

    26 فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)بینائی کے بغیر بڑے ہونے والے سن ووفئے کا خواب تھا کہ وہ بھی عام لوگوں کی طرح آزادانہ حرکت کر سکے اور گھوم پھر سکے ۔ انہوں نے اپنی اس محرومی کو اپنی کمزوری نہیں بنایااور اپنے خاندان کی مدد سے آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے اپنا مساج سٹوڈیو کھولا ۔ شراکت داری کے ماڈل کے ذریعے سن ووفئے نے دیگر نابینا تھراپسٹس کو مالی خودمختاری حاصل کرنے میں مدد دی۔ وہ چین بھر میں ٹرین کے ذریعے سفر کر چکے ہیں اور اس وسیع دنیا میں وہ اپنی شرائط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان