• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین بھر میں مصروف کسان

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-27

    25 فروری 2026 ۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے گاوں نان کھو میں ، کسان کھیتوں میں کام کر رہے ہیں۔ جشن بہار کی تعطیلات کے بعد، ملک بھر میں کسان زرعی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ مینگ جونگ دہ)

    25 فروری 2026 ۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے گاوں نان کھو میں ، کسان کھیتوں میں کام کر رہے ہیں۔ جشن بہار کی تعطیلات کے بعد، ملک بھر میں کسان زرعی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ مینگ جونگ دہ)

    24 فروری 2026 ۔ صوبہ حی نان کے گاوں چی چھنگ میں کسان کھیت جوتنے کے لیے ٹریکٹر چلا رہا ہے (شنہوا۔ یانگ فان)

    24 فروری 2026 ۔ صوبہ حہ نان کے گاوں چی چھنگ میں کسان کھیت جوتنے کے لیے ٹریکٹر چلا رہا ہے۔ (شنہوا۔ یانگ فان)

    25 فروری ۔ صوبہ حی نان کے گاوں دونگ وانگ چو کے کھیتوں میں ہل جوتنے میں مصروف ہیں۔ ہیں۔ (شنہوا۔ یانگ فان)

    25 فروری ۔ صوبہ حہ نان کے گاوں دونگ وانگ چو کے کھیتوں میں ہل جوتنے میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ یانگ فان)

    23 فروری 2026۔ چین کی خود اختیار کاونٹی شی شوانگ بین نا کی کاونٹی مینگھائی کے گاوں مانلا میں کسان چاول کے کھیت میں کام کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ جو لیان جیانگ)

    23 فروری 2026۔ چین کی خود اختیار پریفیکچر شی شوانگ بان نا کی کاونٹی مینگھائی کے گاوں مانلا میں کسان چاول کے کھیت میں کام کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ جو لیان جیانگ)

    25 فروری 2026 ۔جنوبی چین کی خود اختیار کاونٹی گوانگ شی جوانگ کے گاوں گو وین کے کھیتوں میں کام کرتے کسانوں کی فضائی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔(شنہوا۔ جاو جنگ وو)

    25 فروری 2026 ۔جنوبی چین کی خود اختیار خطے گوانگ شی جوانگ کے گاوں گو وین کے کھیتوں میں کام کرتے کسانوں کی فضائی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔(شنہوا۔ جاو جنگ وو)

    24 فروری 2026۔ بیجنگ کی ڈسٹرکٹ پھنگ گو میں موسمِ بہار کی آمد سے پہلے پہلے ایک کسان درختوں کی کانٹ چھانٹ کر رہا ہے۔(شنہوا۔ لیو مانٹسانگ)

    24 فروری 2026۔ بیجنگ کی ڈسٹرکٹ پھنگ گو میں موسمِ بہار کی آمد سے پہلے پہلے ایک کسان درختوں کی کانٹ چھانٹ کر رہا ہے۔(شنہوا۔ لیو مانٹسانگ)

    24 فروری 2026 ۔ صوبہ سیچوان کے جیو چھی ٹاون کے ہرے بھرے کھیتوں سے سبزیاں چنتے کسانوں کی فضائی ڈرون سے لی گئی تصویر۔(شنہوا۔ لو گو یانگ)

    24 فروری 2026 ۔ صوبہ سیچوان کے جیو چھی ٹاون کے ہرے بھرے کھیتوں سے سبزیاں چنتے کسانوں کی فضائی ڈرون سے لی گئی تصویر۔(شنہوا۔ لو گو یانگ)

    ویڈیوز

    زبان