• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چینی روبوٹس کی امریکی ٹیلنٹ شو  کے سٹیج پر  چونکا دینے والی پرفارمنس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-05

    4 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)5 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)2 جون کو، امریکا کے مقبول ترین ٹیلنٹ شو ، America's Got Talent میں چین کے صوبے سیچوان کے ایک پرفارمر اور یونی ٹری روبوٹکس کے آٹھ انسان نما روبوٹس نے ایسی کمال پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے اور یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ کیا یہ "مستقبل" ہے ؟ اور واقعی یہاں سٹیج پر آ چکا ہے؟

    ویڈیوز

    زبان