
2 جون 2026۔ صوبہ سچوان کے شہر یا آن کی باوشنگ کاونٹی کے گاوں،دنگ چھی گو میں ایک خاتون، دیو ہیکل پانڈا کے کیمپ کیفے میں پانڈا تھیم پر بنی میٹھی اشیا کی تصاویر لے رہی ہیں۔ (شنہوا- جانگ فان )

ثقافتی مشاہدے، سائنس کی مقبولیت اور کیمپنگ پر مشتمل دیو ہیکل پانڈا کا بنیادی کیمپ ، جائنٹ پانڈا کےماحولیاتی تمدن کے فروغ اور اس کے بارے میں آگہی کے لیے ایک اہم بنیاد کے طور پر کام کرتا ہے۔ 2 جون 2026۔ صوبہ سچوان کے شہر یا آن کی باوشنگ کاونٹی کے گاوں،دنگ چھی گو میں، دیو ہیکل پانڈا کے کیمپ کیفے میں مہمانوں کے لیے پانڈا تھیم پر بنی کھانے پینے کی میٹھی اشیا ۔ (شنہوا- جانگ فان )

2 جون 2026۔ صوبہ سچوان کے شہر یا آن کی باوشنگ کاونٹی کے گاوں،دنگ چھی گو میں، لوگ دیو ہیکل پانڈا کے کیمپ کیفے میں پانڈا کے ماحول کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔ (شنہوا- جانگ فان )

2 جون 2026۔ صوبہ سچوان کے شہر یا آن کی باوشنگ کاونٹی کے گاوں،دنگ چھی گو میں لوگ، دیو ہیکل پانڈا کے کیمپ کیفے میں مختلف پکوان چکھ رہے ہیں ۔ (شنہوا- جانگ فان )

2 جون 2026۔ صوبہ سچوان کے شہر یا آن کی باوشنگ کاونٹی کے گاوں،دنگ چھی گو میں عملے کی ایک رکن پانڈا نما معطر موم بتی جلا رہی ہیں ۔ (شنہوا- جانگ فان )



