• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ٹسانگ جو ، جہاں شور زدہ -کھاری زمین گندم کے لہلہاتے کھیتوں میں بدل گئی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-08

    5 جون 2026 ۔ چین کے صوبے حہ بے  کے شہر ٹسانگ جو  میں شور زدہ  -کھاری  زمین کو جامع طور پر استعمال میں لانے کے  قومی مرکز  برائے تکنیکی جدت  میں ، گندم کی نمائش کے دوران  تکنیکی ماہرین گندم کی مختلف اقسام کا مشاہدہ کر رہی ہیں۔ شور زدہ  -کھاری  مٹی کو ، زمین کا "لا علاج مرض" کہا جاتا ہے کیونکہ اس سے زمین  کی پیداواری صلاحیت کمزور ہوتی ہے۔ ٹسانگ جو  کی زمین کا کافی حصہ ، کھارے پن سے متاثر  تھا اور اس زمین سے  گندم کی اچھی پیداوار کی امید کم ہو چکی تھی ۔ تاہم حالیہ برسوں میں،یہاں گندم کی ایسی اقسام کو اگایا گیا  ہے جو کھارے پن اور شور زدہ زمین  میں اگنے کی  صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ  پیداوار اور کاشت کی تیکنیکوں  کو بھی بہتر بنایا گیا  ہے جن سے گندم کی پیداوارمیں مؤثر طریقے سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں، گندم کی کاشت سے لے کر مارکیٹنگ تک بتدریج  ایک جامع صنعتی سلسلہ  بھی  تشکیل دیا گیا  ہے۔(شنہوا۔ وانگ فیئے)

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے شہر حوانگ ہوا    کے جیوچھینگ ٹاؤن میں ایک ہارویسٹر شورزدہ  زمین میں اگائے گئے  گندم کے کھیت میں کام کر رہا ہے۔(شنہوا۔ نیو حائے رونگ)

    5 جون 2026 ۔ چین کے صوبے حہ بے  کے شہر ٹسانگ جو  میں، شور زدہ  -کھاری  زمین کو جامع طور پر استعمال میں لانے کے  قومی مرکز  برائے تکنیکی جدت  میں ، تکنیکی ماہر  گندم  کی جانچ  کر رہا ہے ۔ (شنہوا۔ جو مو )

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے شہر حوانگ ہوا    کے جیوچھینگ ٹاؤن میں کسان ، تیار گندم کی چھٹائی میں مصروف ہے  ۔(شنہوا۔ نیو حائے رونگ)

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے شہر حوانگ ہوا  کی  شورزدہ زمین میں اگائے گئے کھیتوں کا فضائی منظر ۔(شنہوا۔ جو مو )

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے شہر ٹسانگ جو  کے  جونگ جیئے انڈسٹریل پارک میں ،  سینیئر ریسرچر ، جانگ وئے جون  مٹی میں نمکیات کی سطح کو جانچ  رہے ہیں   ۔(شنہوا۔ جو ما )

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے شہر ٹسانگ جو  کے  جونگ جیئے انڈسٹریل پارک میں ،  تکنیکی ماہرین  کھیتوں میں گندم کی پیداوار اور معیار کا جائزہ لے رہے ہیں    ۔(شنہوا۔ نیو حائے رونگ)

    5 جون 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے شہر حوانگ ہوا  کی  فوڈ پروسیسنگ کمپنی میں اس  علاقے  کی شور زدہ زمین میں اگائی گئی گندم  سے  " میان ہوا" یعنی مختلف ڈیزائنز سے آراستہ سٹیم بن تیار کیے جا رہے ہیں ۔(شنہوا۔ جو مو )

    5 جون 2026 ۔ چین کے صوبے حہ بے  کے شہر ٹسانگ جو  میں شور زدہ  -کھاری  زمین کو جامع طور پر استعمال میں لانے کے  قومی مرکز  برائے تکنیکی جدت  میں ، اسی   علاقے  کی شور زدہ زمین میں اگائی گئی گندم  سے  تیار کردہ  بسکٹس ۔ (شنہوا۔ حوانگ وئے  )

    ویڈیوز

    زبان