بائیس تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کی۔ اس حملے میں 5 افراد جاں بحق، 38 زخمی ہوگئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ترجمان نے کہا کہ چینی حکومت اسکول وین پر حملے کی سخت مذمت کرتی
چینی وزیراعظم لی چھیانگ انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے اور ملائیشیا میں آسیان ۔چین۔ خلیج تعاون کونسل سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
20 سے 21 جولائی تک ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے 2025 کا جنرل کونسل کا دوسرا اجلاس جنیوا میں منعقد کیا۔ اجلاس کے پہلے روز چین نے "موجودہ صورتحال میں کثیر الجہتی تجارتی نظام کی حمایت سے متعلق بیان" پر ایک تحریری تجویز پیش کی، جس میں امریکہ کے " مساوی محصولات" کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گی
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ایکواڈور کے صدر نوبووا کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر تعلیم ہوائی جن پینگ 24 مئی کو ایکواڈور کے صدر نوبووا کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو جائیں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 28 سے 29 مئی تک صوبہ فوجیان کے شہر شیامین میں منعقد ہونے والے چین۔ بحر الکاہل جزائر ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے 11
20 مئی کو چین۔آسیان اقتصادی اور تجارتی وزراء کا خصوصی اجلاس آن لائن منعقد ہوا اور دونوں فریقوں کے اقتصادی اور تجارتی وزراء نے مشترکہ طور پر چین آسیان فری ٹریڈ ایریا ورژن 3.0 مذاکرات کی تکمیل کا اعلان کیا۔
اکیس تاریخ کو چینی ریاستی کونسل کی ایک پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ چین۔افریقہ تعاون کے "دس بڑے پارٹنر ایکشن" سے متعلق اقدامات کے نفاذ میں مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ان سے چین۔افریقہ تعاون کو نمایاں قوت ملی ہے۔
اکیس تاریخ کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی ملاقات کی صدارت کی، جس میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اور افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر متقی نے شرکت کی۔
مصر کی نیشن فیوچر پارٹی کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے وفد نے 17 سے 20 مئی تک مصر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران لی شو لے نے مصری ایوان نمائندگان کے اسپیکر حنفی علی جبلی ، مصری وزیر اعظم
امریکی محکمہ تجارت نے حال ہی میں امریکی برآمدی کنٹرول کی نام نہاد مبینہ خلاف ورزیوں کے بہانے عالمی سطح پر چین کی جدید کمپیوٹنگ چپس بشمول مخصوص ہواوے اسسینڈ چپس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں رہنما خطوط جاری کیےہیں ۔ 21 مئی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ یہ امریکی اقدامات یکطرفہ پسندی ، غ
چین کی اسٹیٹ کونسل کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان چھن بن ہوا نے تائیوان انتظامیہ کے رہنماؤں کی حالیہ تقاریر میں آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "تائیوان کی علیحدگی پسندی" آبنائے تائیوان میں امن سے مطابقت نہیں رکھتی، محاذ آرائی تبادلوں اور مکالموں کے
20 مئی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای 30 مئی کو چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام سے متعلق کنونشن پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
20 مئی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور روس کے رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یوکرین بحران کے معاملے پر چین امن کے لیے سازگار تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات اور سیاسی ح
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ حہ نان میں اپنے حالیہ معائنے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ نئے دور اور نئے سفر میں حہ نان کا مرکزی خطے کے طور پر فروغ ، دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اس کی اعلیٰ معیار کی ت
19مئی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چپ برآمدی کنٹرول کی ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں امریکی محکمہ تجارت کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے متعلقہ رہنما خطوط جاری کرنے کے بعد چین نے چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے ذریعے ہر سطح پر امریکہ کے ساتھ بات چیت کی ہے ۔ ترجمان نے ک
19 مئی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہالینڈ کے وزیر خارجہ ویلڈکیمپ کے آئندہ دورہ چین پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اور ہالینڈ کھلے اور عملی جامع تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ حالیہ برسوں میں چین اور ہالینڈ کے تعلقات میں مسلسل ترقی ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ
19 مئی کی سہ پہر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے صوبہ حہ نان کے شہر لو یانگ میں لویانگ بیئرنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ، وائٹ ہارس ٹیمپل اور لونگ من گروٹوس کا الگ الگ دورہ کیا۔ان دوروں میں انہوں نےجدید مینوفیکچرنگ کی ترقی کو تیز کرنے ، تاریخی و ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور استعمال اور ثقافت اور سیرو سیاحت کی اعلی
مقامی وقت کے مطابق 19 مئی کو یونیسکو کے 1970 کنونشن، یعنی ثقافتی املاک کی غیر قانونی درآمد و برآمد اور ملکیت کی غیر قانونی منتقلی پر پابندی اور روک تھام کے ذرائع پر یونیسکو کنونشن کی ریاستوں کی آٹھویں کانفرنس پیرس میں شروع ہوئی۔ چین کو کانفرنس کی صدارت کے طور پر منتخب کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین
20 مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ نے غربت میں کمی اور پائیدار ترقی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم 2025 کو تہنیتی پیغام بھیجا۔اپنے پیغام میں شی جن پھںگ نے کہا کہ غربت کا خاتمہ ایک عالمی مسئلہ اور دنیا کے تمام ممالک کا مشترکہ نصب العین ہے۔ چین نے کٹھن کوششوں کے ذریعے پائیدار ترقی کے لئے اقوام متحدہ
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں ملک کی پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کی تیاری کے حوالے سے اہم ہدایات دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پانچ سالہ منصوبہ بندی کی سائنسی طریقے سے تشکیل اوراس پر مسلسل عمل درآمد، ہمار