11 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) آتشین تجربات سے لے کر تختہِ سیاہ پر بنائے گئے شاہکاروں تک، چینی اساتذہ کی مہارت بے مثال ہے۔ لیکن شاید حقیقی جادو ،ان رشتوں میں ہے جو سبق ختم ہونے کے بعد بھی ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ چین کے یومِ اساتذہ پر تمام اساتذہ کے نام!
11 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 میں، "چائنا سروسز" نمائشی علاقے کا آغاز ہوا ہے، ایک مخصوص "گلوبل سروسز" علاقہ متعارف کرایا گیا ہے اور 90 سے زیادہ کمپنیز اور تنظیمیں گلوبل پریمیئر کرنے چین میں پہلی مرتبہ آئی ہیں، اس کے علاوہ ، یہاں ایک نیا "کانفرنس اینڈ
11 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پاکستان اور چین کی نسل در نسل منتقل ہوتی دوستی کا مستقبل، نوجوان ہیں ۔ عوامی سطح پر دوستانہ تعلیمی و ثقافتی تبادلے ، ایک دوسرے کی معاشرت ، زبان اور تاریخ و ثقافت کے بارے میں سمجھ بوجھ بڑھاتے ہیں اور ایک مشترکہ مستقبل کے حامل معاشرے کی تشکیل کی جانب بڑھنے میں ایک معا
10 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شائنشی کے چوتھی صوبائی مارشل آرٹ کونگ فو کانفرنس میں جب مارشل آرٹ کے ججز آمنے سامنے آئے ، تو ان کی پھرتی اور برق رفتاری نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
10 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 16ستمبر کو جنوب مغربی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے میں نہر پھینگ لو ،جہاز رانی کے لیے کھول دی جائے گی۔ تقریباً 72.7 بلین یوان (تقریباً 10.83 بلین ڈالر) کی سرمایہ کاری سے بننے والی 134.2 کلومیٹر یہ نہر، 5,000 ٹن تک کے جہازوں کو سہولت فراہم کر سکتی ہے اور ت
9 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جون 2026 کے خارجہ امور کے ایک مضمون میں دو ماہرینِ معاشیات نے 'China squeeze' کی اصطلاح استعمال کی جو کہ بہت مشہور ہوئی۔ ان کا موقف یہ تھا کہ چین صرف ٹیکنالوجی کی سیڑھی پر چڑھ ہی نہیں رہا، بلکہ اوپر چڑھتے ہوئے پیچھے کی سیڑھی کھینچ بھی رہا ہے۔
8 ستمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)6 ستمبر کی شام کو بیجنگ میں دیوارِ چین کے بادالنگ سیکشن پر چینی اور پاکستانی فنکاروں نے رقص اور موسیقی کی شاندار پرفارمنسز سے سامعین کو بے حد محظوظ کیا۔
8 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اندرون منگولیا کے شہر تھونگ لیاو کی وسطی ڈسٹرکٹ حورچھن، صحرا کے پھیلاو پر قابو پانے کے منصوبے کا مقام ہے۔ یہ منصوبہ، ہوا اور شمسی توانائی کی سہولیات کے ساتھ مربوط ہے۔ اس علاقے میں پھیلے شمسی پینلز کی قطاروں تلے، اس زمین سے سبزہ ابھر رہا ہے جو کبھی بنجر ہوتی تھی۔ بڑے
8 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اپنے بہترین ہاٹ پاٹ کے لیے مشہور چین کے شہر چھونگ چھنگ میں، شاندار ڈرون شو بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ ایسے شوز، جن میں رات کا آسمان روشنیوں سے کہانیاں سنانے کے لیے ایک سٹیج اور سیاحوں کے لیے ایک یادگار تجربہ بن جاتا ہے۔
4 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے زندگی سے بھرپور ساحلی شہر یان چھینگ کے پاس دو عالمی اعزاز ہیں: ایک، یہ یونیسکو کے عالمی قدرتی ورثے کا مقام ہے اور دوسرا ، یہ ایک بین الاقوامی ویٹ لینڈ ہے۔
4 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کا ہدف، قومی ترقی کے لیے توانائی کے ایک صاف، کم کاربن، محفوظ اور مؤثر نظام کا قیام ہے۔ توانائی کےتحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر لیو وین بن کے مطابق، اس نظام کی تعمیر چین کے توانائی کے شعبے کو مضبوط بنانے اور کاربن نیوٹرلٹی حاصل کرنے
3 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کی کاونٹی وویوان کے سیاحتی علاقے ہوانگ لنگ کے کھیتوں کا ایک فضائی منظر دیکھیے کہ جس میں دو سارس، شاندار انداز میں اپنے پروں کو پھیلائے کھڑے ہیں۔ فصلوں کے مختلف رنگوں کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا یہ سادہ فن پارہ ہے یہاں کے ایک مقامی شخص کا تخلیقی شاہکار ہے
3 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر تھائی ٹسانگ کے ایک شخص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں وہ ایک دریا کے کنارے کھڑے ہو کر سٹینلیس سٹیل کے تھال کو پانی پر رکھ کر اسے جسمانی کسرت کے مشکل ترین "ایب ورک آوٹ" کے لیے "ایب وہیل" کے طور پر اس قدر مہارت کے س
2 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کا سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقہ، دنیا میں پروسیسڈ ٹماٹر کی پیداوار والے تین بڑے علاقوں میں سے ایک ہے جو کہ چین کی مجموعی پیداوار کا تقریباً 80 فیصد فراہم کرتا ہے۔ سورج کی روشنی کے طویل اوقات ، انتہائی خشک آب و ہوا اور دن رات کے درجہ حرارت میں نمایاں ف
2 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین اور کرغزستان کے درمیان تعلقات کی گہرائی میں اضافہ ہو رہا ہے اور مقامی لوگوں میں چینی برینڈز کی پہچان اور چینی ثقافت میں دلچسپی بھی بڑھ رہی ہے۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کے ساتھ چلیے اور بشکیک میں چین کی موجودگی کا مشاہدہ کیجیے۔
1 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)دیکھنا، سننا، سونگھنا، چھونا اور حرکت کرنا یہ تمام حسیات انسانی ادراک کی بنیاد ہیں۔ جیسے جیسے اے آئی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے ،یہ اپنی ڈیجیٹل "حسیات" کا سیٹ بڑھا رہی ہے۔
31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)قدیم زمانے سے چین میں صرف ایک شخصیت کو "لافانی شاعر" کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ یہ شخصیت تھانگ سلطنت (618-907) میں پیدا ہونے والے، لی بائی ہیں۔ لی بائی کون ہیں؟ چین میں تین سال کے بچے بھی ان کی شاعری کیوں پڑھتے ہیں؟ اور کیوں ان کی شاعری چین کی سرحدوں کو عبور کر کے وسط ا
31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) 2026، کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہو رہی ہے۔
31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس سال شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ یہ 25 سال ایک نئی نوجوان نسل کی ترقی کے بھی گواہ ہیں۔