7اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کے گاوں ، شیاو چھینگ زی میں اعلی کارکردگی اور پانی کی بچت والی زراعت کے ایک ملین مو (66,667 ہیکٹر) کے نمائشی علاقے پر کام جاری ہے۔ان کھیتوں میں ایچ ڈی کیمرے، مٹی کا تجزیہ کرنے والے آلات ، آبپاشی کے سمارٹ سسٹم اور دیگر انٹرنی
6 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شینزو-23 عملے کے ارکان، چین کے تھیان گونگ سپیس سٹیشن پر دو ماہ سے زیادہ عرصے سے ہیں۔ مکمل طور پر چاق چوبند یہ خلاباز مائیکرو گریویٹی میں کثیر نسلی چاول کی کاشت کے مشاہدے سمیت سپیس سائنس کے مختلف تجربات پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔
6اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ہانگ جو میں، اے آئی اب صرف سکرین پر نہیں بلکہ کھانا پکاتے روبوٹ ، صارفین کو سروسز فراہم کرتے روبوٹس، آلات کی جانچ کرنے اور روزمرہ زندگی کے معمولات میں مدد فراہم کرنے والے روبوٹس کی صورت میں بھی نظر آرہی ہے۔
5اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے شان دونگ کی لنشو کاونٹی کے کسان ، لی شینگ ین بے حد مسرور ہیں کیونکہ اس سال ان کی گندم کی پیداوار زیادہ ہوئی ہے، انہوں نے اس سال کم کھاد استعمال کی اور آمدن بھی کافی اچھی ہوئی ہے۔
5اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کے پاس ٹیکنالوجی ہے، پاکستان کے عوام میں صلاحیت ہے، یہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کا اور چین کی عظیم ٹیکنالوجی کا ایک بڑا حسین امتزاج ہے۔
4اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حاو سن فارماسوٹیکل گروپ کارپوریشن کے کلینیکل میڈیکل سینٹر کے محقق لیو چنگ یوان کہتے ہیں کہ آج کے دور میں لوگ اپنے معیارِ زندگی پر توجہ دے رہے ہیں اور وہ بہتر سے بہتر علاج بھی منتخب کرنا چاہتے ہیں۔ ہم چین کی دواسازی کی فروغ پاتی صنعت کی جدید پالیسیز ، تحقیق کی مہارت اور
3 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کی شنگ آن ڈسٹرکٹ میں مقامی چرواہے لیاو گین چوان کے گھر کے پیچھے 780 مو (52 ہیکٹر) کی چراگاہ، شدید گرمی کے موسم میں بھی سرسبز و شاداب ہے اور باڑے میں چلتے پھرتے اس کے مویشی بھی تندرست اور پرسکون ہیں۔
3 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامن کے جزیرے گولانگ یو کی شناخت میں موسیقی، ایک صدی سے زیادہ عرصے سے رچی بسی ہوئی ہے اور اسی لیے اسے "موسیقی کا جزیرہ" اور "پیانو کا جزیرہ" کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔تاریخی عمارات، ثقافتی ورثہ اور پائپ آرگن کی لازوال آواز، فنون لطیفہ کے تباد
31جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے گوانگ شی میں آنے والے سیلاب کے دوران پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں طاقتور پونٹون پلوں اور دیگر طریقوں سے محفوظ مقامات تک منتقل کرنے والی ریسکیو ٹیمز جب اپنے مشن کی تکمیل کے بعد واپس روانہ ہوئیں تو لوگوں نے والہانہ انداز میں انہیں الوداع کیا۔
31جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے ہاربن پولر لینڈ میں سخت گرمی سے ستائے سرخ پانڈا، ریکون اور ایک کیپی بارا (امریکی موش خرگوش )کو برف کی مختلف ٹریٹس کا مزہ لیتے دیکھا گیا۔
30جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چینی صوبے جہ جیانگ کی سٹی باسکٹ بال لیگ کے دوران، جہ بی اے کے ہاف ٹائم شو میں چین کے کلاسیکی ناول Journey to the West کے چاروں مرکزی کرداروں کا روپ دھارے نوجوانوں نے شاندار slam dunks کے ذریعے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔
29جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اس موسم گرما میں سنکیانگ جیالوجی اینڈ منرل میوزیم میں یومیہ وزٹس کی تعداد 2,000 سے زائد ہو چکی ہے اور یہ موسمِ گرما کی ان تعطیلات میں نوعمر بچوں والے گھرانوں کا پسندیدہ انتخاب بن گیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ عجائب گھر کا "چھوٹا رہنما" پروگرام ہے، جو 12,000 نمائشوں کے ذریع
29جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ٹیبل ٹینس کےمیز کی اونچائی کے لگ بھگ قد والی یہ ننھی سی بچی، بڑی صلاحیت اور کمال توانائی کی مالک ہے اور پنک پانگ کو اس مہارت اور پھرتی سے کھیلتی ہے جیسے کوئی بڑا، تجربہ کار کھلاڑی کھیلتا ہے۔
29جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی شانگ ری لا کی دونگ وانگ ٹاون شپ کے پہاڑوں میں ، کیٹر پلر فنگس کی کٹائی کے موسم میں گشت کے دوران معاونت فراہم کرنے کے لیے ڈرونز کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک ڈرون پہاڑوں میں مختلف ممکنہ خطرات کی شناخت کر نے کے ساتھ ساتھ بروقت یاد د
28جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ کے مشہور مقامات کے علاوہ، چینی ثقافت کے قلب کو محسوس کرنے کے بے شمار اور بھی طریقے ہیں۔ "چائنا بَز" کی اس قسط میں چین کو ایک مقامی فرد کی طرح دریافت کرتے ہیں اور بخور بنانے کی ایک قدیم روایت کا مشاہدہ کرتے ہیں جس میں ہاتھ سے تیار کردہ خوشبو کے موتیوں سے بازو ک
27جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ میں چار مختلف موسم ہیں اور بیجنگ ہر ایک موسم میں سیر و تفریح کے لیے ایک شاندار مقام ہے۔ گرمیوں کا موسم بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ باہر گھومنا پھرنا اتنا آسان نہیں کیونکہ باہر کافی گرمی ہو سکتی ہے!
27جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر یان چھینگ میں واقع، دا فینگ میلو نیشنل نیچر ریزرو کے ساحلی ویٹ لینڈ ماحولیاتی وسائل سے بھرپور ہیں۔ اس کے وسیع کیچڑ سے ڈھکی زمین، آبی راستے اور نباتات میلو ہرن کے لیے ایک مثالی مسکن فراہم کرتے ہیں۔ جنگلی آبادی کی زیادہ سے زیادہ حفاظت
24جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حالیہ دنوں چھونگ چھینگ کی اکثر سڑکوں پر شدید گرمی کا زور کم کرنے کے لیے دیو قامت پنکھے لگے نظر آئے۔ یہ پنکھے ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ساتھ ہلکی ہلکی پھوار بھی برسا رہے تھے جس سے لوگوں کو شدید گرمی میں راحت محسوس ہوئی۔
24جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے تھیان گونگ خلائی سٹیشن پر تقریباً دو ماہ گزارنے کے بعد، شین زو-23 کے عملے نے ہنگامی رد عمل کے دوران فیصلہ سازی کی جانچ اور جذباتی کیفیات کی جانچ کے مراحل مکمل کر لیے ہیں۔ جانچ کے یہ مراحل ،طویل مدتی خلائی پروازوں کے انسانی رویوں پر مرتب ہونے والے اثرات کا مطا
29 اپریل 2025 کو، شنگھائی کے لارج-ماڈل انکیوبیٹر، شنگھائی فاؤنڈیشن ماڈل انوویشن سینٹر (SMC) میں، نئے اور جدید خود مختار انٹیلی جنٹ ایجنٹس کے ارتقا کے موضوع پر ایک سیلون منعقد ہوا۔