• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کا ہنوئی میں پرتپاک استقبال

    (CRI)2025-04-14
    شی جن پھنگ کا ہنوئی میں پرتپاک استقبال

    14 اپریل کی دوپہر ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے۔ ویتنام کے صدر لوونگ کوونگ اور دیگر ویتنامی پارٹی اور حکومتی رہنماؤں نے ہوائی اڈے پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

    ویڈیوز

    زبان