• صفحہ اول>>کاروبار

    21ویں چائنا (شن زن) بین الاقوامی ثقافتی صنعت کی ایکسپو کا افتتاح

    (CRI)2025-05-23

    22 مئی کو 21 ویں چائنا (شن زن) بین الاقوامی ثقافتی صنعت کی ایکسپو چین کے شہر شن زن میں شروع ہوئی۔موجودہ ایکسپو میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کا نمائشی علاقہ قائم کیا گیا اور 60 سے زائد مصنوعی ذہانت کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی۔ایکسپو میں "ثقافت" اور "سائنس و ٹیکنالوجی" دونوں پر توجہ دی گئی اور "جامع نمائش اور پیشہ ورانہ نمائش" کے نمائشی انداز کو جاری رکھا گیا ہے۔ موجودہ ایکسپو میں کل 8 نمائشی ہال ہیں، جن میں 3 جامع پویلین اور 5 پیشہ ورانہ پویلین شامل ہیں اور ہر ایک پویلین کا رقبہ 20،000 مربع میٹرسے زیادہ ہے۔ ایکسپو میں 120،000 سے زیادہ ثقافتی مصنوعات کی نمائش کی جارہی ہے، اور 4،000 سے زیادہ ثقافتی صنعت کی سرمایہ کاری اور فنانسنگ کے منصوبوں کو سائٹ پر دکھایا جا رہا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان