• صفحہ اول>>کاروبار

    لی چھیانگ 2025  ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں  بورڈ آف گورنرز کے  سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

    (CRI)2025-06-25

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 24 جون کو بتایا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 26 جون کو بیجنگ میں2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

    ویڈیوز

    زبان