صوبے کے ثقافتی تبادلے کے دورے پر آئے ہوئے یورپی موسیقاروں کے گروپ کے شرکا، جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے چیانگ دونگ نان میاو اور دونگ خود اختیارپریفیکچر کی کاونٹی لی شان کے گاؤں شی جیانگ چیان ہو میاؤ میں مقامی لوگوں کے ساتھ باسکٹ بال کا میچ دیکھ رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/یانگ چیان)