• صفحہ اول>>ویڈیوز

    سمندر میں ٹرالرز کا طوفان ، مگر کیوں؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-13

    13 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)5 اگست کو مشرقی چین کے سمند ر میں ماہی گیری پر پابندی کی مدت ختم ہونے پر سینکڑوں ٹرالرز نے چین کے مشرقی ساحل کی بندرگاہوں سے سمندر میں سفر کا آغاز کر دیا۔ ماہی گیری کا موسم شروع ہونے کے بعد سے 16 ستمبر تک 100,000 سے زیادہ جہاز شیڈول کے مطابق مرحلہ وار اپنے بحری سفر پر روانہ ہوں گے۔

    ویڈیوز

    زبان