• صفحہ اول>>ویڈیوز

    گوئے جو کےمٹی کے برتن ، " یا جو "، فنکاری اور ثقافتی ورثے کا کمال امتزاج

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-13

    13 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوئے جو کے قصبے یاجو کے مٹی کے برتن، 600 سال سے زیادہ عرصے کی ایک بھرپور روایت کے حامل ہیں۔ مقامی مٹی سے بنے، چمکدار روغن میں رنگےیہ برتن ٹھنڈے ہونے پر ،برف کی دراڑ جیسی منفرد صورت اختیار کرلیتے ہیں۔ کندہ کردہ نمونوں میں قدرتی اور لوک کہانیوں کے عناصر کو شامل کیا جاتا ہے۔ ان برتنوں پر فنکارانہ مہارت ،کو ثقافتی ورثے کے ساتھ ہم آہنگ کر کے فن کے شاہکار تراشے جاتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان