• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ترقیِ نسواں میں چین کے کردار سے متعلق غیر ملکی شرکا کے خیالات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-16

    16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ میں 13 اور 14 اکتوبر کو "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کا انعقاد ہوا جس میں ریاستوں کے سربراہان سمیت حکومتی رہنماوں، پارلیمانی لیڈرز ، نائب وزرائے اعظم، وزارتی اہلکاروں، بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماوں اور مختلف براعظموں سے تعلق رکھنے والے معزز افراد شریک ہوئے ۔

    اس ایونٹ میں شریک ، پیپلز ڈیلی آن لائن کی صحافی سارا افضل کی ، خواتین کے روشن مستقبل میں چین کے کردار کے حوالے سے ملکی شرکا کے ساتھ بات چیت ۔

    ویڈیوز

    زبان