• صفحہ اول>>کاروبار

    چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا سالانہ حجم پہلی بار 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر گیا

    (CRI)2025-12-01

    نیشنل پوسٹل ایڈمنسٹریشن کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 30 نومبر تک،چین میں رواں سال ایکسپریس ڈلیوری کا مجموعی حجم 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر چکا ہے، جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔

    ایکسپریس ڈلیوری کے دیگر صنعتوں اور علاقائی معیشت پر نمایاں اثرات بڑھ رہے ہیں، جو چین کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی کی زبردست توانائی کو ظاہرکرتا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان