• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ہائی نان کے خصوصی کسٹمز آپریشنز مارکیٹ کی توسیع کے لیے فائدہ مند ہیں اور کھپت کو بڑھاتے ہیں: ماہر اقتصادیات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-02

    2دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)پیپلز ڈیلی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پیکنگ یونیورسٹی کےسکول آف اکنامکس کے پروفیسر سو جیان نے ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) کے ذریعے ملنے والے فوائد کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ ایف ٹی پی، زیرو ٹیرف پالیسی اور جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز سے نہ صرف مارکیٹ میں توسیع کے لیے مددگار ہوگا بلکہ لوگوں کی خوشحالی میں بھی اضافہ کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروباری ادارے ،عالمی مارکیٹس سے جڑنے نیز "مضبوط تر اور زیادہ بڑے" ہونے کے لیے اس موقعے کو استعمال کریں ۔

    ویڈیوز

    زبان