• صفحہ اول>>کاروبار

    یورپی یونین کاعالمی تجارتی تنظیم میں چین کی تجارتی پابندیوں کے خلاف کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ درست انتخاب ہے،چینی وزارت تجارت

    (CRI)2025-12-05

    رپورٹس کے مطابق، یورپی یونین نے عالمی تجارتی تنظیم میں چین کی تجارتی پابندیوں کے خلاف کیس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ۔

    چار دسمبر کو ،چین کی وزارت تجارت کے معاہدہ اور قانونی امور کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ یورپی یونین کے اس کیس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ لہذا، یورپی یونین کا کیس ختم کرنے کا فیصلہ درست انتخاب ہے۔

    ویڈیوز

    زبان