• صفحہ اول>>کاروبار

    چین میں اسپرنگ فیسٹیول کے سفری رش کا آغاز

    (CRI)2026-02-02

    چین میں رواں سال کے اسپرنگ فیسٹیول کے چالیس روزہ سفری رش کا آغاز ہو گیا ہے، جو 2فروری سے 13 مارچ تک جاری رہےگا۔ اس دوران چین بھر میں ریلوے کے ذریعے 540 ملین مسافروں کے ٹرپس جبکہ روزانہ بنیادوں پراوسطاً 13.48 ملین مسافروں کے ٹرپس کی توقع کی جارہی ہے جو سال بہ سال 5.0 فیصد کا اضافہ ہو گا۔

    ویڈیوز

    زبان