• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: سٹیم بن بنانا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-16

    16فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین میں چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کے آغاز سے تہوار کے جوش وخروش میں اضافہ ہو جاتا ہے، کیونکہ آنے والے جشنِ بہار یعنی چینی سالِ نو کے لیے تیاریوں میں تیزی آجاتی ہے۔

    جشنِ بہار کاونٹ ڈاون ، عام طور پر چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کی 23 تاریخ سے شروع ہوجاتا ہے، چینی لوگ تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ملک میں جشن کی روایتی رسومات کا رنگ تیز ہونے لگتا ہے۔

    پیپلز ڈیلی آن لائن پوسٹر ز کے ذریعے آپ کو جشنِ بہار کی روایتی رسومات سے متعارف کروائے گا۔

    بارہویں مہینے کی 29تاریخ ، سٹیم بن بنانا

    قدیم روایات کے مطابق، نئے سال کے ابتدائی چند دنوں میں لوگ آگ پر کھانا نہیں پکاتے۔ اس وجہ سے، ہر خاندان چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کی 29 تاریخ کو بہت سے سٹیم بن بناتا ہے۔ جس خاندان کے بن سب سے اچھے ہوتے ہیں، اس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ آنے والے سال میں اس کی زندگی سب سے زیادہ خوشحال ہوگی۔

    جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: مرغ ذبح کرنا

    جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: گوشت کے لیے جانور ذبح کرنا

    جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: توفو کی تیاری

    جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں،گھروں کی صفائی

    ویڈیوز

    زبان