• صفحہ اول>>ویڈیوز

    بانس کی کشتیوں سے بنایا گیا "ڈریگن" جو رات کو طلسماتی بنا دیتا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-01

    چین کے صوبے گوئے جو کے شہر تھونگ رین کے آسمان پر جب تاریکی اپنا رنگ جماتی ہے تو ،جونگ نان مین کے تاریخی اور ثقافتی سیاحتی علاقے کے دریائے جنجیانگ کے پانیوں پر ، بانس کی تقریباً 30 کشتیاں ، ایک 280 میٹر سے زیادہ طویل قطار میں ا س طرح رواں ہوتی ہیں کہ دیکھنے والوں کو پانی پر ایک روشن "ڈریگن"تیرتا محسوس ہوتا ہے۔

    سیاح ، پانی پر موسیقی کی لہروں کے ساتھ بہتے ، دلکش پرفارمنسز میں محو ہو جاتے ہیں ۔بلاشبہ یہ ان کے لیے ایک یادگار سمعی و بصری تجربہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان