یکم جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے شہر تھونگ رین میں، ایک دلکش تخیلاتی دنیا کے مناظر سے بھرپور کوہِ فان جنگ شان پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں، 30 سیکنڈ میں۔ سرسبز پہاڑ کے دلکش مناظر اور جنگل کے درختوں کے اوپری حصے پر بسے ،اٹھکھیلیاں کرتے چپٹی ناک والے سنہرے بندروں کو دیکھیں اور اڑتے ہوئے بادلوں، بھرپور جنگلی حیات سے مالامال ، اس شاندار اور پوشیدہ ماحولیاتی نظام کی منفرد قدرتی خوبصورتی کو دریافت کریں۔



