• صفحہ اول>>ویڈیوز

    لویانگ  دیکھیے ، دنیا بھر سے آنے والوں  کی نظر  سے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-14

    14 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)9 سے 11 اکتوبر تک صوبہ حہ نان کے شہر لویانگ میں گلوبل میئر ڈائیلاگ 2026 کا انعقاد ہوا۔ اس سال، "قدیم دارالحکومتوں کے ورثے کا تحفظ، تہذیبوں کے مابین باہمی سیکھ کا فروغ " کے موضوع پر منعقدہ اس تقریب میں دنیا بھر سے مختلف شہروں کے نمائندگان نے شرکت کی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ، صنعتی تبدیلی اور شہروں کی تجدید و احیا پر تبادلہ خیال کیا۔

    ہزاروں سال پرانی تہذیب کے حامل شہر لویانگ میں، قدیم ورثے اور جدید ترقی کا ایک بہترین امتزاج نظر آتا ہے۔ تاریخی آثار سے لے کر جدید صنعت تک، یہ شہر چین کے ماضی اور حال کی شاندار جھلک پیش کرتا ہے۔

    آئیے جانتے ہیں کہ دنیا بھر سے آئے مختلف شہروں کے نمائندوں کی نظر سے اس قدیم شہر کی منفرد دلکشی کے بارے میں جانیں اور سنیں کہ انہوں نے اپنے تجربات سے کیا سیکھا۔

    ویڈیوز

    زبان