مقامی وقت کے مطابق 2 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے برسلز میں یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندے کاجا کالاس کے ساتھ چین اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 13 ویں دور کا انعقاد کیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا بارہواں اجلاس 2 جولائی کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعدد دستاویزات پر دستخط کیے گئے جن سے علاقائی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے ٹھوس بنیاد رکھی گئی۔ بیلاروس ، پاکستان اور دیگر رکن ممالک کے ٹرانسپورٹ محکموں کے سربراہان نے ب
حال ہی میں، متعدد معروف چینی مشروبات کے برانڈز نے بیرون ملک اسٹاک مارکیٹس میں اپنے اسٹاک لسٹ کروا کر عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کی۔ 2 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی برانڈز اپنی کوالٹی، منفرد ڈیزائن اور ثقافتی ورثے
آل چائنا یوتھ فیڈریشن کی 14 ویں کمیٹی کا کل رکنی اجلاس اور آل چائنا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی 28 ویں کانگریس 2 جولائی کی صبح بیجنگ میں شروع ہوئی. سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیکریٹریٹ کے رکن چائی چھی نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ سی پی سی سینٹرل ک
2 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 5 سے 8 جولائی تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
2 جولائی کو چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بین حوا نے تائیوان خطے کے رہنما کی جانب سے حال ہی میں کی گئی نام نہاد "اتحاد کے نام دس تقاریر " پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لائی چھنگ دہ کی گزشتہ روز کی تقریر نے ایک بار پھر اس کے "بیرونی قوتوں اور فوجی طاقت پر انحصار کرتے ہوئےعلیحد
یکم جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کے سابق سینیٹر فرانسس ٹولنٹینو کے خلاف چین کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے پر مبنی سرگرمیوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔
یکم جولائی کی صبح، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 28 ویں سالگرہ منانے کے لئے پرچم کشائی کی تقریب اور ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ چین کی پیپلز پولیٹیکل مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے وائس چیئرمین لیانگ چن ینگ، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزی
یکم جولائی کو چین کے شہر تھیان جن میں عالمی پائیدار نقل و حمل سمٹ فورم کے اعلی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور سینٹرل فنانشل اینڈ اکنامک کمیشن کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ نے یکم جولائی کی صبح مرکزی مالیاتی اور اقتصادی کمیشن کے چھٹے اجلاس کی صدارت کی، جس میں متحد قومی مارکیٹ کی تعمیر اور سمندری معیشت کی اعلی معیار کی ترقی سے متعلق
حال ہی میں، امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین اور یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے ترجمان نے ہانگ کانگ قومی سلامتی کے قانون کے اجراء اور نفاذ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر ہانگ کانگ قومی سلامتی قانون اور قومی سلامتی کے تحفظ سے متعلق قوائد و ضوابط پر تنقیدی حملہ کرتے ہوئے ہانگ کان
2025 برکس گورننس کا سیمینار اور عوامی و ثقافتی تبادلے کا فورم 30 جون کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوا، جس میں چین، برازیل، روس، بھارت، جنوبی افریقہ، مصر، انڈونیشیا سمیت دیگر برکس ممالک اور متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کے 120 سے زیادہ نمائندوں نے شرکت کی۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یکم جولائی کو اعلان کیا کہ چین نے فلپائن کے سابق سینیٹر ٹولنٹینو پر پابندیاں عائد کردی ہے۔
بدعنوانی کا مسئلہ سیاسی جماعتوں کو حکمرانی کے عمل میں درپیش ایک مشترکہ مسئلہ ہے۔ مغربی سیاسی جماعتیں بدعنوانی سے لڑنے کے لئے سرجری جیسے طریقہ کار پر انحصار کرتی ہیں ،جب کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے "خود انقلاب" کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ یہ طریقہ کار 100 ملین سے زائد ارکان کی حامل مسلسل 76 سال سے حکمرا
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے 30 جون کو فلسطین اور اسرائیل کے مسئلے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ کی پٹی میں فوری اور دیرپا فائر بندی کا پرزور مطالبہ کیا۔
حال ہی میں، چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاپان کے کچھ علاقوں سے آبی مصنوعات کی درآمد مشروط طور پر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان جاری کیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 30 جون کو یومیہ پریس کانفرنس کے دوران اس حوالے سے کہا کہ جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف تبدیل
30 جون کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈین حکومت کی جانب سے کینیڈا میں چینی کمپنی ہک ویژن کے کاروبار کی حالیہ بندش کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے "قومی سلامتی" کے بہانے کینیڈا میں چینی کمپنی ہک ویژن کے کاروبار کو زبردستی بند کردیا اور کینیڈا کے سرکاری محکموں ک
30 جون کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 21 ویں اجتماعی مطالعے کا اہتمام کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے پارٹی کے تمام کارکنوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس مطالعے کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زو
یکم جولائی کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے 13 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے"۔ یہ مضمون اکت
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 30 جون کو " سینٹرل کمیٹی کے فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط" پر نظر ثانی کرنے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ سی پی