مقامی وقت کے مطابق 10 نومبر کو جوہری تجربات پر مکمل پابندی کے معاہدے کے کمیشن کا 65 واں کل رکنی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لئے چین کے مستقل نمائندے لی سونگ نے اجلاس میں شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (کاپ 30) کے فریقوں کی 30ویں کانفرنس کا مقامی وقت کے مطابق 10 نومبر کو برازیل کے شہر بیلیم میں باضابطہ طور پر آغاز ہو گیا۔ کانفرنس 21 نومبر کو اختتام پذیر ہو گی۔ 12 روزہ کانفرنس کے دوران، دنیا بھر کے ہزاروں سرکاری اہلکار، ماہرین، اسکالرز، اور نمائندے قوم
10 نومبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر اعظم تاکائیچی سانائے کے تائیوان سے متعلق ریمارکس کے بارے میں کہا کہ جاپانی رہنما نے حال ہی میں کانگریس میں تائیوان کے بارے میں غلط ریمارکس دیے، جس میں آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کے امکان کی طرف اشارہ کیا گیا۔ترج
دس تاریخ کو چینی وزارت نقل و حمل نے اعلان جاری کیا ہے کہ امریکی بحری جہازوں سے خصوصی بندرگاہی فیس کی وصولی عارضی طور پر معطل کی جارہی ہے۔
چینی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے چین کے میری ٹائم ، لاجسٹکس، اور جہاز سازی کی صنعتوں سے متعلق اپنی سیکشن 301 کی تحقیقات کو ایک سال کے لیے معطل کر نے کا فیصلہ کیا ہے ، جو 10 نومبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ لہذا، عوامی جمہوریہ چین کے انسدادِ غیر ملکی پابندیوں کے قانون اور اس کے نفاذ سے متع
10نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)5 نومبر 2025 ۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے ساحلی شہر سانیا کی نیول پورٹ پر چین کے پہلے طیارہ بردار جہاز فوجیان کی کمیشننگ اور پرچم لہرانے کی تقریب ۔ صوبہ فوجیان کے نام پر رکھے گئے چین کے اس اولین طیارہ بردار جہاز "فوجیان " کو جون 2022 میں لانچ کیا گیا تھا ۔ (شنہوا/لی گان
9 نومبر کی سہ پہر چینی ایئر لائن کی پرواز MU563 نے 248 مسافروں کو لے کر شنگھائی پھو ڈونگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نئی دہلی کے لیے اڑان بھری۔ یہ پانچ سال کے وقفے کے بعد چینی ایئر لائن کے ذریعے چین سے ہندوستان جانے والی پہلی مسافر بردار پرواز ہے جس سے چین – بھارت فلائٹ روٹ کی بحالی کا باقاعدہ آغاز ہوا ۔
چینی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو دوہرے استعما ل کی اشیاء کی بر آمد پر کنٹرول کے اعلان نمبر 2024 - 46 کی دوسری شق کو فوری طور پر 27 نومبر 2026 تک معطل کیا جاتا ہے۔
7 نومبر کو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نےمالڈوواکے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پر الیگزینڈرو مونٹایانو کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
7 نومبر کو چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کے ترجمان چھن بین ہوا نے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے رہنماوں کی تاریخی ملاقات کے دس سال گزرنے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے رہنماؤں کی تاریخی ملاقات اور اس کے بعد دونوں کناروں کے تعلقات کی تر
چین کی اسٹیٹ کونسل کے دفتر اطلاعات نے 8 نومبر کو "کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلٹی کے لیے چین کے اقدامات" کے حوا لے سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ۔
7 نومبر کو چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل جیانگ بین نے فلپائن کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین میں خطے سے باہر متعلقہ ممالک کے ساتھ کی جانے والی حالیہ مشترکہ مشقوں اور نام نہاد "ٹاسک فورس" کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ فلپائن کی خطے سے باہر اس کے اتحادیوں کو مدعو کر کے بار بار خلاف ورز
7 نومبر کو وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں امریکا کی جانب سے چین سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے مذاکرات میں شامل ہونے کے مطالبے پر کہا کہ چین کی جوہری طاقت امریکہ اور روس کی سطح پر نہیں ہے اور اس مرحلے پر جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے مذاکرات میں چین کی شرکت کا مطالبہ غیر منصفا
مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو، صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے برازیل کے شہر بیلِیم میں منعقدہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن کی 30ویں فریقین کانفرنس "کاپ 30"کی بیلِیم ماحولیاتی
چھ نومبر کو، سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی ۔
فلپائن، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے وزرائے دفاع کی طرف سے بحیرہ مشرقی چین اور بحیرہ جنوبی چین کے بارے میں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ پلس کے دوران جاری کردہ مشترکہ بیان کے جواب میں، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے 6 نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ان ممالک کی طرف سے سمندری معاملات
6 نومبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےبتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن 13 سے 17 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
6نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)5 نومبر کو شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا افتتاح ہوا۔چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو ، درآمدی تھیم پر مبنی دنیا میں قومی سطح کی پہلی نمائش ہے جو چینی صدر شی جن پھنگ کے ذاتی تصور کی مجسم صورت ہے۔ یہ نمائش رقبے اور شرکا کی تعداد، دونوں لحاظ سے ریکارڈ ساز ہے
6 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ اور ساموا کے صدر تیمالائی افانو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات بھیجے۔
5 نومبر کو سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔