13فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین میں چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کے آغاز سے تہوار کے جوش وخروش میں اضافہ ہو جاتا ہے، کیونکہ آنے والے جشنِ بہار یعنی چینی سالِ نو کے لیے تیاریوں میں تیزی آجاتی ہے۔
جشنِ بہار کاونٹ ڈاون ، عام طور پر چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کی 23 تاریخ سے شروع ہوجاتا ہے، چینی لوگ تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ملک میں جشن کی روایتی رسومات کا رنگ تیز ہونے لگتا ہے۔
پیپلز ڈیلی آن لائن پوسٹر ز کے ذریعے آپ کو جشنِ بہار کی روایتی رسومات سے متعارف کروائے گا۔
بارہویں مہینے کی 26تاریخ ، گوشت کے لیے جانور ذبح کرنا

اس دن لوگ عام طور پر بڑے جانور یا بھیڑ بکریوں کو ذبح کرتے ہیں اور جشن بہار کے دوران ان کے گوشت کا لطف اٹھاتے ہیں۔ تیاری کا یہ پورا عمل تہوار کی خوشی سے بھرپور ہوتا ہے۔
بارہویں مہینے کی 25تاریخ ،توفو کی تیاری
بارہویں مہینے کی 24 تاریخ ،گھروں کی صفائی کے لیے مخصوص
بارہویں مہینے کی 23 تاریخ کو لطف اندوز ہوں "سٹکی کینڈی" سے



