حال ہی میں، چین نے ڈبلیو ٹی او کو "موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کا پوزیشن پیپر" پیش کیا۔ ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات کے عمل کے آغاز کے بعد سے، یہ پوزیشن پیپر چین کی جانب سے پیش کردہ پہلی پالیسی دستاویز ہے، جو ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کے موقف کی جامع اور منظم انداز میں وضاحت کرتی
مقامی وقت کے مطابق 18 فروری کو، اقوام متحدہ کے منشور اور کردار کو مضبوط بنانے سے متعلق خصوصی کمیٹی کا سال 2026 کے لئے کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ حالیہ برسوں میں، جاپانی قیادت نے کھلے عام تائیوان کو جاپان کے نام نہاد " بقا کے بحران" کے س
حال ہی میں، متعدد ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط بھیجے ہیں تاکہ چینی عوام کو گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی جا سکے۔ ان میں کوموروس، گبون، سیشلز، بوٹسوانا، صومالیہ، جمہوریہ وسط
چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان، بحریہ کے کمانڈر زائی شی چھن نے بتایا ہے کہ 15 اور 16 فروری کو سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرۂ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ فلپائن خطے سے باہر کے
جشن بہارکی آمد پر دنیا بھرکے متعدد سیاسی رہنماؤں نے چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔
15 فروری کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی آمد و رفت کو مزید آسان بنانے کے لیے، چین نے فیصلہ کیا ہے کہ 17 فروری 2026 سے کینیڈا اور برطانیہ کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا فری پالیسی نافذ کی جائے گی۔ ان دونوں ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کاروباری سرگرمی
مقامی وقت کے مطابق چودہ فروری کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور " چین کے حوالے سے خصوصی سیشن " میں "تاریخ کے عظیم جہاز کی سمت کو درست کرنے کے لیے مل کر کام کریں" کے عنوان سے خطاب کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 14 فروری کو، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران کہا کہ جاپان کے حالیہ خطرناک اقدام پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کی موجودہ وزیرِ اعظم نے کھلے عام یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ آبنائے ت
سولہ فروری کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے چوتھے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان "موجودہ اقتصادی امور کے اہم فرائض" ہے۔ یہ 10 دسمبر 2025 کو مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس سے جنرل سیکرٹری ش
14 فروری کو، چینی صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے موجودہ چیئرمین ،انگولا کے صدر جوو لورینسو ، اور افریقی یونین کمیشن کے صدر محمد علی یوسف کو مبارکباد کا پیغام بھیجا، جس میں افریقی ممالک اور عوام کو 39ویں افریقی یونین سمٹ کے انعقاد پر دلی مبارک باد پیش کی گئی۔
14 فروری کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے جشن بہار کی مناسبت سے ایک روایتی تقریب کا انعقاد کیا۔ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی نمائند
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 13 فروری کو میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔
13 فروری کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کے شہر میونخ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول اور فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل ہاروٹ کے ساتھ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت کی ۔
13 فروری کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یہ کہاوت دہرائی کہ ، "ہر تہوار کے موقع پر اپنے پیارے مزید یاد آتے ہیں "۔انہو ں نے کہا کہ گھوڑے سے منسوب سال کے جشن بہار کے دوران، ہم بیرون ملک مقیم چینیوں کو یاد کرنے کے لیے اپنی خصوصی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ مختلف دوروں اور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 12 تاریخ کو متفقہ طور پر قرارداد 2816 منظور کی، جس کے تحت طالبان سے متعلق 1988 کی پابندیوں کی کمیٹی کے مانیٹرنگ گروپ کی اجازت کو ایک سال کے لیے بڑھا دیا جائے گا ۔ سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کے بعد اپنی وضاحتی تقریر میں، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھ
12 فروری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لائی چھنگ ڈے کے حالیہ غلط ریمارکس کے بارے میں کہا کہ لائی چھنگ ڈے کے ریمارکس نے ایک بار پھر "تائیوان کی علیحدگی " کی اس کی ضد کو بے نقاب کیا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ "امن کو تباہ کرنے والا، بحران پیدا کرنے والا، اور جنگ
جنیوا وقت کے مطابق 12 فروری کو یورپی یونین نے اعلان کیا کہ وہ معیار کے ضروری پیٹنٹس سے متعلق چین کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے عالمی تجارتی تنظیم کے تنازعات کے حل کے ادارے سے ماہرین کی ٹیم کے قیام کی باضابطہ درخواست کرے گی۔
13 فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن) منگل کے روز، صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں بزرگوں کے ایک رہائشی کمپلیکس کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں قیام پذیر بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی صحت، طویل عمر اور خوشیوں بھرا جشنِ بہار منانے کے لیے پرخلوص خواہشات کا اظہار کیا ۔ بزرگوں کی فلاح و بہبود اور دیکھ بھال ہمیشہ سے
حال ہی میں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن کے امور کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اپنے قیام کے 40 سال کے دوران اس فاونڈیشن نے بنیادی تحقیق کو فروغ دینے اور جدید تحقیقی صلاحیتوں