"چودھویں پانچ سالہ منصوبے" کے دوران، چین نے جدت طرازی کو پہلے سے کہیں زیادہ اہم مقام دیا ہے، جس کے نتیجے میں یہ معیاری ترقی کو فروغ دینے کی ایک اہم محرک بن گئی ہے۔2024 میں ، چین میں آر اینڈ ڈی سرمایہ کاری کا حجم تیرہویں پانچ سالہ منصوبے کے اختتام کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد بڑھ کر 3.6 ٹریلین یوآن
11 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے تیان جن میں ایس سی او ڈیجیٹل اکانومی فورم 2025 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا ۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔
چین کی وزارت قدرتی وسائل کی 10 جولائی کی اطلاع کے مطابق، سال 2025 کی پہلی ششماہی میں چین کو اہم معدنی وسائل کی تلاش میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اس دوران نئے معدنی ذخائر کے 38 مقامات کی دریافت ہوئی، جو گزشتہ سال کی نسبت 31 فیصد زیادہ ہے، جن میں سے 25 مقامات میں درمیانے یا بڑے سائز کی کانیں شا
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے 9 جولائی کو "14 ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کی تکمیل" کے موضوع پر پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے چیئرمین زنگ شان جیے نےپریس کانفرنس میں بتایا کہ "14 ویں پانچ سالہ منصوبے" کے پانچ سالوں میں چین کے جی ڈی پی میں 35
چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق جون کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3174 ٹریلین امریکی ڈالر تک جا پہنچے جو مئی کے اختتام سے 32.2 ارب ڈالر یا 0.98 فیصد اضافہ ہے۔
حال ہی میں ، چین کی وزارت تجارت نے یورپی یونین کی جانب سے درآمد کردہ مخصوص مشروبات کے خلاف اینٹی ڈمپنگ تحقیقات پر حتمی فیصلے کا اعلان کیا ، جس کے مطابق 5 جولائی سے یورپی یونین میں تیار کیے جانے والے درآمد شدہ مخصوص مشروبات پر پانچ سالہ اینٹی ڈمپنگ اقدامات نافذ کیے گئے۔ چینی تحقیقاتی اتھارٹی نے یورپی
متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق اور منظوری کے ساتھ، چینی وزارت خزانہ نے سرکاری خریداری میں یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے کچھ طبی آلات پر متعلقہ اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے ٹیرف مذاکرات کے لیے طے کردہ نام نہاد ڈیڈ لائن میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔یورپی یونین، جاپان، بھارت اور دیگر فریقین نے اپنے مفادات کے دفاع پر اپنے مضبوط موقف کا اظہار کیا ہے۔
3 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین ہر سال تقریباً 350 بلین کلوگرام پھل پیدا کرتا ہے، جو عالمی پیداوار کا تقریباً ایک تہائی ہے۔ چین میں پھلوں کو جغرافیائی اعتبار سے شمالی اور جنوبی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔تاہم، حالیہ برسوں میں، زرعی ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی کے باعث وہ پھل جو عام طور پر جنو
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے 2 جولائی کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 30 جون تک رواں سال چین بھر میں117 نئے بین الاقوامی ہوائی کارگو روٹس کا افتتاح کیا گیا، ہر ہفتے 233 سے زیادہ راؤنڈ ٹرپ پروازوں کا اضافہ ہوا۔ان میں سے ایشیا ءکے لیے 54 ہوائی روٹس، یورپ کے لیے 45 ہوائی روٹس ، شما
30 جون کو ، چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور چین کے قومی ادارہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جون کے مہینے میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 49.7 فیصد رہا، جو مئی کے مقابلے میں 0.2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے ، جس میں لگاتار دو ماہ تک
29 جون کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے مئی تک چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 4.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ لاجسٹکس مارکیٹ کا پیمانہ وسیع ہوتا جا رہا ہے ، لاجسٹکس آپریشنز مجموعی طور پر مستحکم رہے ہیں اور
حال ہی میں امریکی حکام نے کہا ہے کہ متعلقہ معیشتوں کے ساتھ بات چیت کو تیز کیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ 9 جولائی کو "مساوی محصولات" پر 90 روزہ معطلی کی مدت کے اختتام سے پہلے امریکا کچھ ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں تک پہنچ جائےگا. ان ممالک کے لئے جو کسی معاہدے پر نہیں پہنچے ہیں ، ٹیرف کا معیار یکطرفہ
29 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے وسطی صوبے ہائی نان کے سنہرے میدانوں میں گرمیوں کی تیز دھوپ میں گندم کی کٹائی کرتے کسان کام سے تھک کر تازہ دم ہونے کے لیے ایک وقفہ لیتے ہیں اور اس کے لیے ان کے پاس اب صرف پانی کا ایک جگ نہیں ہے بلکہ تازہ آئسڈ لیمونیڈ ہے جو براہ راست کھیتوں میں ان تک پہنچایا جات
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے 28 جون کو "چائنا میڈیکل ڈیوائس سپلائی چین ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق ، "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ" کی مدت کے دوران ، چین میں طبی آلات کی صنعت نے مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رکھا۔ 2024 میں ، چین کی میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری مارکیٹ کا پیمانہ 1.2 ٹ
27جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے وسطی صوبے حوبے کے گاؤں پنکیانگ میں کسان جو جنسائی کنول کے پھول کی جڑیں چننے کے لیے پانی میں اتر جاتے ہیں ۔اپریل سے ستمبر تک فصل کی چنائی کے موسم میں وہ روزانہ 50 کلوگرام سے بھی زیادہ جڑیں چنتے ہیں، جس سے انہیں 400 یوان یومیہ (تقریباً 55.71 ڈالر) سے زیادہ کی آمد
ایک ایسے وقت میں جب امریکہ ٹیرف میں اضافے کو فروغ دے رہا ہے اور 9 جولائی کو یورپی یونین کی مصنوعات پر 50 فیصد تک درآمدی محصولات کو دوبارہ شروع کرسکتا ہے ، جرمن کاروباری حلقوں اور تحقیقی اداروں نے حال ہی میں انتباہ جاری کیا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ تجارتی اقدامات میں مسلسل اضافہ شدید غیر یقینی صورتحال
چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے 26 جون کی صبح کو بیجنگ میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کے 10 ویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا۔ افتتاحی تقریب میں تقریبا ڈھائی ہزار افراد نے شرکت کی جن میں اے آئی آئی بی کے صدر جن لی چھون، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان، دنیا بھر
26 جون کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزارت تجارت چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید بڑھائے گی اور مشترکہ طور پر ترقی و خوشحالی کو فروغ دے گی۔