چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے 25 جون کو تھیان جن شہر میں 2025 سمر ڈیووس فورم کے بزنس نمائندگان کے سمپوزیم میں شرکت کی۔
ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی دسویں کونسل کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ موجودہ سالانہ اجلاس میں، تقریباً 100 ممالک اور خطوں کے 3,500 سے زائد مہمانوں نے گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں موجود بہت سے شرکاء نے بنیادی تنصیبات کے باہمی کنکشن اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں ایشی
25 جون کی صبح چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے تھیان جن شہر میں 2025 سمر ڈیووس فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا۔ ایکواڈور کے صدر نوبوا، سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ، کرغزستان کے وزیر اعظم کاشمالیئیف، سینیگال کے وزیر اعظم سونکو، ویتنام کے وزیر اعظم فام منہ چن اور 90 سے زائد ممالک اور خطوں
چین کے شہر تھیان جن میں 16 واں سمر ڈیووس فورم جاری ہے۔ فورم کے دوران ، توانائی کی منتقلی اور صاف توانائی کی صنعت شرکائے اجلاس کے درمیان گفتگو کا مقبول موضوع بنی ہوئی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 24 جون کو بتایا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 26 جون کو بیجنگ میں2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
20 جون کو ، یورپی کمیشن نے اعلان کیا کہ وہ چینی کمپنیوں اور مصنوعات کو یورپی یونین کے طبی آلات کی عوامی خریداری میں حصہ لینے سے روک دے گا۔ اس حوالے سے چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین سرکاری خریداری اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں چینی کاروباری اداروں کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنا جار
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وزیراعظم چین لی چھیانگ 24 تا 25 جون کو تھیان جن شہر میں منعقد ہونے والے 16 ویں سمر ڈیووس فورم میں شرکت کریں گے۔ فورم کے دوران وزیراعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے ،فورم میں شریک غیرملکی مہمانوں سے ملاقات کریں گے اور غیرملکی صنعتی و کاروب
23جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شیونگ سونگ تاو ، چمکیلے تام چینی کے فن میں چینی مینا کاری کی تکنیک کا استعمال کرتے ہیں جس میں ایک بھی ہوا کا بلبلہ قابل قبول نہیں ہوتا۔ یہ فن غیر مادی ثقافتی ورثے کی ایک شکل ہے، اور اس ہنرمند نے گھڑیوں کے اعلیٰ معیار کی ڈائل کے لیے درکار درستگی حاصل کر لی ہے۔شیونگ، شی
21 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) لابوبو ، چینی برینڈ پاپ مارٹ کا ایک سٹفڈ کھلونا ہے جس نے عالمی سطح پر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں ۔ یہ اس بات کو عیاں کرتا ہے کہ چینی کمپنیز کس طرح جدت، ثقافتی کہانیوں اور مقامی املاک دانش کے عالمی پھیلاؤ کے ذریعے اپنی بین الاقوامی شبیہ کو دوبارہ تشکیل دے رہی ہیں۔
چھ روزہ نویں چائنا ساؤتھ ایشیا ایکسپو (سی ایس آئی اے) چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھون منگ میں جاری ہے اور 24 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ نمائش میں دنیا بھر کے 54 ممالک اور خطوں سے 1400 سے زائد کمپنیاں شریک ہیں ۔ اس سال کی ساؤتھ چائنا ایکسپو کی ایک خاص بات سائنسی اور تکنیکی عناصر کا گہرائی سے انضمام ہے
18 جون کو ، پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر ، پان گونگ شنگ نے لوجیازوئی فورم 2025 کی افتتاحی تقریب میں مالیاتی کھلے پن کے آٹھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا۔ ان میں انٹر بینک مارکیٹ ٹرانزیکشن رپورٹ ڈیٹا بیس کا قیام ، ڈیجیٹل آرایم بی کے لئے بین الاقوامی آپریشن سینٹر کا قیام ، انفرادی کریڈٹ رپورٹنگ ایجنسی کا ق
چین کے قومی محکمہ برائے مالیاتی نگرانی کے سربراہ لی یون زے نے 18 جون کو شنگھائی میں منعقدہ لوجیازوئی فورم 2025 میں کہا کہ اس وقت دنیا کے ٹاپ 50 بینکوں میں سے 42 نے چین میں اپنے دفاتر قائم کر رکھے ہیں اور 40 بڑی انشورنس کمپنیوں میں سے تقریباً نصف چین میں داخل ہو چکی ہیں۔ لی یون زے نے کہا کہ کھلاپن او
چین کے مرکزی بینک کے گورنر پان گونگ شینگ نے اٹھارہ تاریخ کو لوجیا زوئی فورم 2025 میں شرکت کے دوران کہا کہ 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد مالیاتی نگران قوانین اور دیگر احتیاطی میکانزم کو مزید مستحکم کیا گیا ہے۔ کثیر سطحی مالی تحفظاتی نیٹ ورک مسلسل بہتر ہو رہا ہے۔
چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں، چین وسطی ایشیائی ممالک میں سبز ترقی، ڈیجیٹل معیشت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔تاحال، چین کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک میں مجموعی سرمایہ کاری 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔
چین کے محکمہ کسٹمز کے مطابق 2024 میں چین کی سرحد پار ای کامرس میں برآمدات اور درآمدات کی مالیت تقریباً 2.71 ٹریلین یوان رہی، جس میں پچھلے سال کی نسبت 14 فیصد اضافہ ہے۔
17جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کی تعلیمی اتھارٹی اور جامعات نے کالج کے رواں سال کے فارغ التحصیل طلبہ کو ملازمت کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔
17 جون کو چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے نائب سربراہ یو جیئن لونگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو 16 جولائی سے 20 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔چین تھائی لینڈ سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سا
قومی شماریات بیورو کے مطابق رواں سال کے آغاز سے، پیچیدہ حالات کا سامنا کرتے ہوئے، چین کی معیشت نے دباؤ برداشت کیا اور مستحکم انداز میں فعال رہی ہے، جو طاقتور لچک اور جوش و خروش کو ظاہر کرتی ہے۔ آئندہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے، چینی معیشت کی طویل مدتی بہتری کا رجحان تبدیل نہیں ہو گا۔مستحکم معیشت کو آگے
16جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جی ہاں ، یہ سرخی بالکل درست ہے ۔ چین کی ویزا فری پالیسی نے غیر ملکی سیاحوں میں سفر اور خریداری کا ایک نیا رحجان پیدا کیا ہے, جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چین کادورہ کرنے کے حوالے سے مشورے طلب کرتے ہیں. ان میں سے سب سے زیادہ ملن
16 جون کو چین کے قومی ادارے برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں چین کی قومی معیشت نے دباؤ کے باوجود بتدریج پیش رفت کی ۔ پیداوار اور طلب میں بتدریج اضافہ ہوا، روزگار کی صورتحال مجموعی طور پر مستحکم رہی، اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں بہتری اور جدت دیکھی گئی ۔