چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں چین نے اپنے توانائی کے ڈھانچے میں سبز اور کم کاربن کی تبدیلی کو فعال طور پر فروغ دیا ہے، سبز اور کم کاربن والے نقل و حمل کے نظام کی بہتری کو تیز کیا ہے اور شہری اور دیہی تعمیرات کے سبز اور کم کاربن کی سطح کو مسلسل بہتر بنایا ہے۔
پندرہ اگست کو چین کے قومی شماریات بیورو نے سال 2025ء کے ماہ جولائی کے معاشی اعداد و شمار جاری کیے۔متعلقہ حکام کے مطابق جولائی میں چین نے زیادہ فعال اور امید افزا میکرو پالیسیوں کے نفاذ کو تیز کیا، ایک یونیفائڈ قومی مارکیٹ کی تعمیر کو فروغ دیا۔ قومی معیشت استحکام کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن رہی ، پی
14 اگست کو چین کے قومی محکمہ ڈاک کی اطلاع کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین میں ڈاک کی صنعت نے مجموعی طور پر 122.3 ارب ڈاک پیکجز کی ترسیل کی ، جو سال بہ سال 16.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں کوریئر کی گئی اشیاء کا حجم 112.05 ارب تک پہنچ گیا جو سال بہ سال 18.7 فیصد کا اضافہ ہے۔ پہلے سات ماہ میں ڈ
14 تاریخ کو چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبے" کے بعد سے چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر نے تیزی سے ترقی کی ہے، پیمانے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں صف اول کی پوزیشن پر ہے، اور کمپیوٹنگ پاور کا مجموعی پیم
اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے 12 تاریخ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں چین میں 13.278 ملین نئے کاروباری ادارے رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ مختلف کاروباری اداروں کی مستقل ترقی کا رجحان برقرار ہے۔
12 اگست کو چین کی وزارت تجارت نے کینیڈا میں پیدا ہونے والے درآمد شدہ کینولا سیڈ کی اینٹی ڈمپنگ تحقیقات پر ابتدائی فیصلے کا اعلان کیا ۔چینی تفتیشی ایجنسی کے مطابق کینیڈا سے درآمد شدہ کینولا سیڈ کی ڈمپنگ ہوئی ہے۔ وزارت تجارت نے کینیڈا، جاپان اور بھارت سے درآمد شدہ ہیلوجنیٹڈ بیوٹیل ربڑ کی اینٹی ڈمپنگ ت
12 اگست کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 112.0 پوائنٹس تک جا پہنچا، جو جون کے مقابلے میں 0.2 پوائنٹس زیادہ ہے اور یہ سال کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گیا ہے۔ جولائی میں ای کامرس لاجسٹکس کا مجموعی کاروباری حجم انڈ
محصولات کے قوانین پر چینی اسٹیٹ کونسل کی کمیٹی نے امریکہ سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر عائد اضافی محصولات میں ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں اعلان جاری کیا ہے۔
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کے خلاف نان ٹیرف اقدامات پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
11 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی چین کے صوبے ہائی نان نے ،حالیہ برسوں میں ادارہ جاتی انضمام اور جدت کی کوششوں کو ایک تسلسل کے ساتھ فروغ دیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے ،سازگار کاروباری ماحول کی ترقی کو محرک بنایا گیا ہے اور ہائی نان کو کاروبار کے لیے مواقع سے بھرپور بنانے
اس سال نیو انٹرنیشنل لینڈ سی ٹریڈ کوریڈور پلان کے نفاذ کو چھ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ چھونگ چھینگ شہر کے کسٹمز نے اطلاع دی ہے کہ اگست 2019 میں اس منصوبے کے نفاذ کے بعد سے، نئے کوریڈور سے وابستہ تیرہ صوبائی یونٹس اور دو شہروں کی مجموعی درآمدات اور برآمدات کا حجم 4 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر کے 4.06 ٹریلین ی
سات اگست کو 14 ویں چائنا انٹرنیشنل اسٹیل کانگریس شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ "نئے معیار کی پیداواری قوت"کو پہلی بار کانگریس کے مرکزی موضوع میں شامل کیا گیا ، جس کے تحت چین کی اسٹیل صنعت میں مصنوعی ذہانت اور سبز کم کاربن ٹیکنالوجی کی شرحِ ترقی واضح طور پر تیز ہو گئی ہے۔ اس وقت چین نےدنیا میں اسٹیل کی پید
5 اگست کو چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے جاری کردہ ہدایات گائیڈ لائنز کے مطابق چین ، خزاں سمسٹر سے بچوں کے لیے پرائمری سکول میں داخلے سے ایک سال پہلے کے دوران ، پبلک کنڈرگارٹنز میں دیکھ بھال اور تعلیم کی فیس معاف کرے گا۔ ریاستی کونسل کے جنرل آفس کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق ، یہ اقدام تعلیم
7 اگست کو ایس اینڈ پی انٹرنیشنل کریڈٹ ریٹنگز نے ایک رپورٹ جاری کی اور چین کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ "اے پلس " اور "استحکام" کے آؤٹ لک کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ چین کی وزارت خزانہ کے حکام نے اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ چین کی معاشی نمو میں لچک اور قرضوں کے انتظام میں کامیاب
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیاء کی تجارت میں اضافہ برقرار رہا ہے۔ مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 25.7 ٹریلین یوآن رہی،جس میں سال بہ سال 3.5 فیصد اضافہ ہوا اور شرح نمو سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 0.6 فیصد پوائنٹس زیادہ
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے7 تاریخ کو جولائی کے لئے چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ زیادہ درجہ حرارت اور شدید بارشوں کی وجہ سے ویئر ہاؤسنگ کی خدمات کی مانگ کمزور رہی، لیکن ویئر ہاؤسنگ کا اشاریہ مسلسل نو ماہ تک توسیع کی حد میں رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مجموعی طور پر ویئر ہاؤسنگ کی صن
چین کے صوبہ یون نان کے کھون منگ کسٹمز کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین-لاؤس ریلوے کے ذریعے سامان کی درآمد اور برآمد 3.43 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی، جس کی مالیت 15.4 ارب یوآن سے زائد ہے، جن میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 6 فیصد اور 41 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے، اور اسی عرصے میں یہ ایک نیا
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے 5 اگست کو جولائی کے لئے چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کے خوشحالی انڈیکس کا اعلان کیا۔ جولائی میں مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور مسلسل زیادہ درجہ حرارت جیسے خراب موسمی عوامل کے اثرات کے باوجود ، قومی لاجسٹکس کی طلب میں توسیع جاری رہی ، کاروباری اداروں کی اندرونی
اعدادوشمار کے مطابق سال 2025 کی پہلی ششماہی میں ، چین میں نیو انرجی گاڑیوں کی مارکیٹ میں موجودگی کی شرح 44.3 فیصد تک پہنچ گئی ، جو اسی عرصے میں ایک ریکارڈ ہے۔
عالمی روبوٹ کانفرنس 2025 سے متعلق پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں چین کے صنعتی روبوٹ مارکیٹ کی فروخت 3 لاکھ 2 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی، جس کے ساتھ ہی چین نے مسلسل بارہویں سال دنیا کی سب سے بڑی صنعتی روبوٹ مارکیٹ کا درجہ برقرار رکھا ہے۔