مارچ 2025 میں، چین سالانہ "دو اجلاسوں" کے وقت میں داخل ہو گیا ہے ۔ قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے ارکان مختلف شعبوں کے تحقیقی نتائج لے کر بیجنگ میں جمع ہوں گے ، "بڑھاپے کی طویل مدتی دیکھ بھال کو میڈیکل انشورنس میں شامل کرنے" سے لے کر "ڈاکٹروں کی تنخواہوں کو ہسپتال کی آمدنی سے منقطع کرنے" تک، جیسی ہر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد، "امریکہ اول" کے اصول پر عمل کرتے ہوئے، تقریباً تمام بیرونی امدادی پروگراموں پر 90 دن کی "فریز" لگا دی۔ حال ہی میں، فلپائنی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے فلپائن کو 336 ملین ڈالر کی فوجی امداد "چھوٹ" دی ہے۔ امریکہ کبھی بھی خیراتی کام نہیں کرتا