سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ 14 اور 15 اپریل کو ویتنام کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ویتنام میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ شی جن پھنگ کا دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کا دورہ ا
14 اپریل کی دوپہر ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے۔ ویتنام کے صدر لوونگ کوونگ اور دیگر ویتنامی پارٹی اور حکومتی رہنماؤں نے ہوائی اڈے پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
چینی صدر شی جن پھنگ 14 سے 18 اپریل تک ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ یہ چینی سربراہ مملکت کا رواں سال کا پہلا غیر ملکی دورہ جب کہ ہمسایہ ممالک کے امور سےمتعلق مرکزی کانفرنس کے بعد ، ہمسایہ ممالک کا پہلا دورہ ہے۔
14 اپریل کو ویتنام کے سرکاری دورے کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون ویتنام کے اخبار پیپلز ڈیلی میں شائع ہوا، جس کا عنوان ہے"ہم مل کر مستقبل کا نیا باب رقم کریں" ۔
13 اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین اور انڈونیشیا کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
11 اپریل کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ، ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری تولام اور ویت نام کے صدرلوونگ کوونگ کی دعوت پر، 14 سے 15 اپریل تک ویت نام کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اسی طرح، ملائیشیا کے بادشاہ سلط
11 اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے ہوئے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی ہے۔
11 اپریل کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ، ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام اور ویت نام کے صدرلوونگ کوونگ کے دعوت پر، 14 سے 15 اپریل تک ویت نام کا سرکاری دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ میں چین کے ناظم الامور گینگ شوانگ نے 10 اپریل کو شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں گذشتہ ہفتے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر حملے بند کرے اور جلد از جلد شامی علاقے سے دستبردار ہو۔
9 اپریل کو لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی (سی ای ایل اے سی) کا 9 واں سربراہی اجلاس ہونڈوراس میں منعقد ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سربراہی اجلاس کو مبارکباد کا خط بھیجا۔
ہمسایہ ممالک سے متعلق سینٹرل ورک کانفرنس 8 سے 9 اپریل تک بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس سے اہم خطاب کیا۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے تمام اراکین اورچین کے نائب صدر بھی کانفرنس
مقامی وقت کے مطابق 8 اپریل کو، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں انسانی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چینی مندوب نے کہا کہ کسی بھی صورت میں شہریوں اور شہری بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور بین الاقوامی برادری اور انسانی اداروں کو انسانی اصولوں، غیر جانبداری، انصاف اور آزادی
مقامی وقت کے مطابق 8 اپریل کو امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگزتھ نے پاناما کے دورے کے دوران چین اور چین پاناما تعلقات کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیان دیا۔ اس حوالے سے پاناما میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے ایک سنجیدہ بیان جاری کیا ہے۔
7 اپریل کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی محصولات عائد کرنے کے حالیہ اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ "برابری" کے نام پر بالادستی پر عمل پیرا ہے اور "امریکا فرسٹ" کو بین الاقوامی قوانین سے بالاتر کر رہا ہے، جوسرا
7 اپریل کو چائنا کوسٹ گارڈ کےجنگی جہازوں نے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔ چائنا کوسٹ گارڈ کا یہ گشت قانون کے مطابق اپنے سمندری حقوق کے تحفظ کا گشت ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی کے ذریعے ترجمہ کردہ کتاب "چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات " کا ہسپانوی ورژن حال ہی میں سنٹرل کمپائلیشن اینڈ ٹرانسلیشن پریس نے شائع کیا ہے، جو اندورن اور بیرون ملک دستیاب ہے۔
5 اپریل کی دوپہر کو چینی حکومت کی جانب سے میانمار کو فراہم کردہ ہنگامی امدادی سامان کی تیسری کھیپ یانگون پہنچ گئی۔ موجودہ کھیپ میں 1048 عدد پانی صاف کرنے کا سامان، 10000 مچھر دانیاں، 15000 فرسٹ ایڈ کٹس اور 400 خیمے شامل ہیں۔ ہنگامی انسانی امداد کی پہلی اور دو سری کھیپ 31 مارچ اور 3 اپریل کو میانمار
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 3 اپریل کی صبح دارالحکومت بیجنگ میں شجرکاری کی ایک سرگر می میں شرکت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ سبز ترقی کے تصورات کو فعال طور پر اپنانا چاہیے اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا چاہیے۔ لی
2 اپریل کو، تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان ژو فینگ لیئن نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ایک نامہ نگار نے پوچھا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر کمانڈ نے حال ہی میں تائیوان جزیرے کے اردگرد مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔ تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا
2 تاریخ کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے لاؤ پیپلز ریوولیوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت تھونگلون کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا، جس میں لاؤس کے سابق پارٹی اور ریاستی رہنما کھم تھائی سیفندون کے انتقال پر گہرے دکھ اور ان کے