اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے 27 اکتوبر کو سلامتی کونسل کی انسدادِ دہشت گردی کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹوریٹ کے قیام کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ عالمی انسدادِ دہشت گردی تعاون کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط کیا جانا چاہیے۔
25 اکتوبر کو چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے مغربی حصے کے حوالے سے فوجی جنرل کی سطح کے مذاکرات کا 23واں دور مولدو-چوشل میٹنگ پوائنٹ کی بھارتی جانب منعقد ہوا۔
28 اکتوبر کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے بارہا ریئر ارتھ ایکسپورٹ کنٹرول پالیسی پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔ چین کے متعلقہ اقدامات کا مقصد بین الاقوامی طریقوں کے مطابق برآمدی کنٹرول کے نظ
اٹھائیس اکتوبر کو،چینی صدر شی جن پھنگ اور فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
14 ویں قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 18 ویں اجلاس نے 28 اکتوبر کو سائبر سیکیورٹی قانون میں ترمیم کے فیصلے کی منظوری دی ، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
28اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)27 اکتوبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے سربراہ شی جن پھنگ نے بیجنگ میں پیلس میوزیم کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ نمائش میں شرکت کی۔ شی جن پھنگ نے قومی جذبے کو فروغ دینے کے لیے پیلس میوزیم کو ایک اہم ت
چھونگ چھنگ میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو نے 28 اکتوبر کو ایک بیان میں کہا کہ تائیوان علیحدگی کے حامی شین بویانگ نے “بلیک بیئر اکیڈمی” نامی تائیوان علیحدگی پسند تنظیم قائم کر کے اور اس کی سرگرمیوں کے ذریعے ریاست کو تقسیم کرنے پر مبنی جرائم میں حصہ لیا۔ اس بنا پر، بیورو نے اس کے خلاف باضابطہ تحقیقات شرو
مقامی وقت کے مطابق27 اکتوبر کو،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں منعقدہ 20 ویں مشرقی ایشیاء سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 28 اکتوبر کی صبح، ملائیشیا میں منعقدہ 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس کے دوران چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.0 اپ گریڈ پروٹوکول پر باضابطہ دستخط کیے گئے ۔
جمہوریہ سیشلز کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے نائب چیئرمین گاؤ یون لونگ نے 26 تاریخ کو وکٹوریا میں نو منتخب صدر پیٹرک ہرمنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔27 تاریخ کو،صدر پیٹرک ہرمنی نے وکٹوریا میں گاؤ یون لونگ سے ملاقات کی۔
15 اکتوبر کو برطانوی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے دور کا اعلان کیا، جس میں 11 چینی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
ستائیس اکتوبر کو ، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
پیلس میوزیم کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 27 تاریخ کی صبح پیلس میوزیم کی نمائش کا دورہ کیا ۔
27 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں آسیان سربراہی اجلاس اور آسیان-امریکہ سربراہی اجلاس میں فلپائن کے صدر مارکوس کے بحیرہ جنوبی چین کے بارے میں بیان کے حوالے سے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین ، چین اور آسیان ممالک کا مشترکہ گھر ہے اور بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، قازقستان کے وزیر خارجہ یرمیک کوشربایف 27 سے 28 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد کی دعوت پر، چین کے نائب صدر ہان زنگ 28 اکتوبر سے 2 نومبر تک سعودی عرب اور کویت کا دورہ کریں گے، اور 3 سے 5 نومبر تک قطر میں دوسرے عالمی سماجی ترقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
27 اکتوبر کو، چینی وزیراعظم لی چھیانگ نےملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 28ویں آسیان۔چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔
ستائیس تاریخ کو، چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر اور ایک لڑاکا جہاز کے بحیرہ جنوبی چین میں کریش سے متعلق پوچھا گیا۔اس حوالے سے ترجمان گوو جیاکھون نے کہا کہ متعلقہ اطلاعات چین کے مشاہدے میں ہیں۔ اگر امریکہ کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے تو چین انسانی ہمدردی کی بنیاد
27 تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین۔امریکہ تجارتی مذاکرات کے حوالے سے سوالات کے جوابات دیے ۔ انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے اس بارے میں پہلے ہی معلومات جاری کی جا چکی ہیں۔ حالیہ مذاکرات میں فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ
کتاب "شی جن پھنگ کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم افکار کا گہرائی سے مطالعہ" حال ہی میں ملک بھر میں شائع کی گئی ہے۔