امریکہ کی جانب سے یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مارچ کے اواخر یا اپریل کے آغاز میں چین کا دورہ کر سکتے ہیں۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے 24 تاریخ کو معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ سربراہی سفارتکاری چین۔امریکہ تعلقات میں ایک ناقابلِ متبادل اسٹریٹجک رہنمائی کا
جرمن چانسلر فریڈرش میرس 25 سے 26 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چوبیس فروری کو چینی وزارتِ خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں ترجمان ماؤ نِنگ نے اس حوالے سے بتایا کہ منصب سنبھالنے کے بعد میرس کا یہ پہلا دورۂ چین ہوگا۔ دورے کے دوران میرس چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِاعظم لی چھی
"سیاسی کارکرد گی کے درست تصور کے قیام اور اس پر عمل درآمد سے متعلق شی جن پھنگ کے منتخب اقتباسات" کے عنوان سے ایک کتاب حال ہی میں شائع کر دی گئی ہے۔یہ کتاب شی جن پھنگ کے اُن اہم نظریات اور بیانات پر مشتمل ہے جن میں درست کارکردگی کے تصور کو قائم کرنے اور اس پر عمل درآمد پر زور دیا گیا ہے۔ ان نظریات کی
23 فروری کو، چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ٹیرف کیس میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اس فیصلے کا نوٹس لیا ہے اور اس کی تفصیلات اور اثرات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے۔ چین نے ہمیشہ یکطرفہ طور پر اضافی محصولات عائد کرنے کے ہر قسم کے اقدامات کی مخالفت کی ہے اور با
23 فروری کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل نے 25 ویں سرمائی اولمپکس کے لئے چینی اسپورٹس وفد کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔
23 فروری کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کم جونگ اُن کو کوریا کی ورکرز پارٹی کی نویں قومی کانگریس میں دوبارہ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔
23 فروری کو، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البلکیہ کو برونائی کی آزادی کی 42ویں سالگرہ کی مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
16 فروری کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست آئیوا کے دوستوں کو جوابی خط لکھا اور ساتھ ہی نئے چینی سال کے تہنیتی کارڈز کے ذریعے نیک خواہشات بھی ارسال کیں ۔شی جن پھنگ نے کہا کہ 41 برس قبل انہوں نے آئیوا کا دورہ کیا تھا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیاتھا ، وہ خوبصورت یادیں آج بھی ان کے ذہن میں
حال ہی میں، چین نے ڈبلیو ٹی او کو "موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کا پوزیشن پیپر" پیش کیا۔ ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات کے عمل کے آغاز کے بعد سے، یہ پوزیشن پیپر چین کی جانب سے پیش کردہ پہلی پالیسی دستاویز ہے، جو ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کے موقف کی جامع اور منظم انداز میں وضاحت کرتی
مقامی وقت کے مطابق 18 فروری کو، اقوام متحدہ کے منشور اور کردار کو مضبوط بنانے سے متعلق خصوصی کمیٹی کا سال 2026 کے لئے کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ حالیہ برسوں میں، جاپانی قیادت نے کھلے عام تائیوان کو جاپان کے نام نہاد " بقا کے بحران" کے س
حال ہی میں، متعدد ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط بھیجے ہیں تاکہ چینی عوام کو گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کی جا سکے۔ ان میں کوموروس، گبون، سیشلز، بوٹسوانا، صومالیہ، جمہوریہ وسط
چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان، بحریہ کے کمانڈر زائی شی چھن نے بتایا ہے کہ 15 اور 16 فروری کو سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرۂ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ فلپائن خطے سے باہر کے
جشن بہارکی آمد پر دنیا بھرکے متعدد سیاسی رہنماؤں نے چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔
15 فروری کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی آمد و رفت کو مزید آسان بنانے کے لیے، چین نے فیصلہ کیا ہے کہ 17 فروری 2026 سے کینیڈا اور برطانیہ کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا فری پالیسی نافذ کی جائے گی۔ ان دونوں ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کاروباری سرگرمی
مقامی وقت کے مطابق چودہ فروری کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور " چین کے حوالے سے خصوصی سیشن " میں "تاریخ کے عظیم جہاز کی سمت کو درست کرنے کے لیے مل کر کام کریں" کے عنوان سے خطاب کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 14 فروری کو، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران کہا کہ جاپان کے حالیہ خطرناک اقدام پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کی موجودہ وزیرِ اعظم نے کھلے عام یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ آبنائے ت
سولہ فروری کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے چوتھے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان "موجودہ اقتصادی امور کے اہم فرائض" ہے۔ یہ 10 دسمبر 2025 کو مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس سے جنرل سیکرٹری ش
14 فروری کو، چینی صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے موجودہ چیئرمین ،انگولا کے صدر جوو لورینسو ، اور افریقی یونین کمیشن کے صدر محمد علی یوسف کو مبارکباد کا پیغام بھیجا، جس میں افریقی ممالک اور عوام کو 39ویں افریقی یونین سمٹ کے انعقاد پر دلی مبارک باد پیش کی گئی۔
14 فروری کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے جشن بہار کی مناسبت سے ایک روایتی تقریب کا انعقاد کیا۔ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی نمائند
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 13 فروری کو میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔