7 مئی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ سوئس حکومت کی دعوت پر 9 سے 12 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے اور سوئس رہنماؤں اور متعلقہ شخصیات سے بات چیت کریں گے۔ سوئٹزرلینڈ میں قیام کے دوران حہ لی فنگ چین امر
6 مئی کو منعقدہ چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے باہمی تبادلوں پر پابندیاں ہٹا نے کے حوالے سے وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں، چین اور یورپ کے قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلوں میں متعدد وجوہات کی بنا پر کچھ اہم موڑ آئے ہیں۔ م
6 مئی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے گزشتہ پچاس برسوں میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں چین اور یورپی یونین نے مضبوط اقتصادی باہمی تعلقات قائم کیے ہیں اور اس دورا
6 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن29 (اپریل 2025 کو روس کے دار الحکومت ماسکو میں ریڈ اسکوائر پر "وکٹری ڈے پریڈ " کی پہلی ریہرسل ہوئی جس میں چینی پیپلز لبریشن آرمی کے گارڈ آف آنر نے حصہ لیا۔ 9مئی کو روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔ دوسری جنگ عظیم کو روس میں "عظیم جنگ حب الوطن
مقامی وقت کے مطابق 4 مئی کو 28ویں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کا اجلاس اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہوا۔
4 مئی کو چار سیاحتی کشتیاں چین کے صوبہ گوئی چو کے بی جیے شہر کے ایک سیاحتی مقام پر تیز ہوا کے باعث پانی میں الٹ گئیں۔ حادثے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 70 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
3 مئی کو ، امریکہ میں چینی سفارت خانے نے ایک اوپن ڈے اور گانسو صوبے کی پروموشنل تقریب کا انعقاد کیا ۔ امریکہ میں چینی سفیر شے فنگ نے تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 4 مئی کو اعلان کیا کہ روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 7 سے 10 مئی تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے اور ماسکو میں عظیم حب الوطنی کی جنگ میں سوویت یونین کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
4 مئی کو چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے جاپانی سویلین طیارے کی چین کے جزیرے دیاؤیو کی فضائی حدود میں دراندازی پر، چین میں جاپانی سفارت خانے کے چیف منسٹر اکیرا یوکوجی کے ساتھ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور جاپانی فریق پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر غیر قانونی سرگرم
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے 2 مئی کو کہا کہ چین نے دیکھا ہے کہ اعلی امریکی حکام نے بار ہا کہا ہے کہ وہ ٹیرف کے معاملے پر چین کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ نے حال ہی میں چین کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے متعدد مواقع پر متعلقہ فریقوں کے ذریعے چین کو پیغام پہنچانے میں پہل کی ہ
29 اپریل کو ہونے والے ڈبلیو ٹی او کمیٹی برائے سبسڈیز اینڈ کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے اجلاس میں چینی نمائندے نے امریکہ اور دیگر اراکین کی جانب سے چین کے خلاف لگائے گئے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کی، ڈبلیو ٹی او کے قوانین کو سنگین طور پر پامال کرنے پر امریکہ کی نام نہاد "ریسیپروکل محصولات" اور امتیاز
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 30 اپریل کی صبح شنگھائی میں 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران معاشی اور سماجی ترقی سے متعلق ایک سمپوزیم سے اہم خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رواں سال "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ" کا آخری سال ہے، اور
مقامی وقت کے مطابق 29 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے برکس ممالک کے ارکان اور شراکت داروں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ امریکہ کی جانب سے دنیا بھر میں محصولات کے بے جا استعمال کے حوالے سے وانگ ای نے پانچ سوالات پوچھے کہ کیا ہم دنیا کو جن
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے 30 اپریل کو"نوول کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام، کنٹرول اور وائرس کی ابتداء کا سراغ لگانے پر چین کے اقدامات اور موقف" پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا۔ وائٹ پیپر کے مطابق کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد سے چین نے کورونا وائرس کی ابتداء پر تحقیق کرنے م
یکم مئی کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کےنوویں شمارےمیں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "نئی نسل کے نوجوانوں کو چینی طرز کی جدیدیت کی تعمیر میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ترغیب دی جائے"۔
برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس 29 اپریل کی شام برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ختم ہوا ۔ اجلاس میں ایک صدارتی بیان جاری کیا گیا جس میں برکس ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے فریم ورک کو مضبوط بنانے، پالیسی سلامتی ، معاشی و مالیاتی اور ثقافتی تبادلے کےتعاون کے تین ستونوں کے تحت اشترا
29 اپریل کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایران میں ہونے والے بڑے دھماکے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو تعزیتی پیغام بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے یہ جان کر شدید دکھ ہوا کہ آپ کے ملک کے جنوبی شہر بندر عباس کے علاقے رجائی بندرگاہ پر ہونے والے ایک بڑےدھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ م
سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ایئر فورس کرنل تیان جون لی نے کہا کہ 29 اپریل کو پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرہ جنوبی چین میں معمول کے مطابق گشت کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 29 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز اور برازیل کے وزیر خارجہ مورو وی یرا سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
29 اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں برکس ممالک کے نئے ترقیاتی بینک کا دورہ کیا اور بینک کی صدر دلما روسیف کے ساتھ بات چیت کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ نیو ڈیولپمنٹ بینک ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والا پہلا کثیر الجہتی ترقیاتی ادارہ ہے۔ میزب