25 اپریل کو چین کی وزارت قدرتی وسائل کے تحت ساؤتھ چائنا سی ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تھیئَے شیئن جیاؤ اورنیو عہ جیاؤ کی چٹانوں کے ماحولیاتی نظام پر ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے ۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 25 اپریل کو موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور کے تجزیے اور مطالعے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں چین کے مستقل مندوب لی سونگ، روس کے مستقل مندوب اولیانوف اور ایران کے مستقل مندوب نجفی نے 24 تاریخ کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی سے مشترکہ طور پر ملاقات کی تاکہ موجودہ صورتحال میں آئی اے ای اے کی جانب سے ایرانی جوہری مسئلے کے سیاسی اور سفا
24 اپریل کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے کینیا کے صدر کی اہلیہ ریچل روٹو سے بیجنگ میں ملاقات کی جو کینیا کے صدر ولیم روٹو کے ساتھ چین کے سرکاری دورے پر تھیں۔
چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان شی ای نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس لارنس آبنائے تائیوان سے گزرا جس کی عوامی سطح پر تشہیر کی گئی ۔ترجمان کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے اس پورے عمل کے دوران امریکی جنگی جہاز کے گزرنے کی نگرانی اور اپ
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تردید کی گئی ہے کہ اس نے 4 مارچ کے رینائی جیاؤ ری اسٹاکنگ آپریشن کے لیے چین سے اجازت طلب کی تھی اور کہا ہے کہ وہ رینائی جیاؤ پر چین کے کسی بھی حقوق کو تسلیم نہیں کرتا۔
23 اپریل کو جنوبی کوریا کے شہر سیول میں بحری امور پر چین اور جنوبی کوریا کے مذاکرات اور تعاون کے طریقہ کار کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی مشترکہ صدارت چینی وزارت خارجہ کے شعبہ سرحدی اور سمندری امور کے ڈائریکٹر جنرل ہونگ لیانگ اور جنوبی کوریا کے شمال مشرقی ایشیا اور وسطی ایشیا بیورو کے ڈائریکٹ
24 اپریل کو،چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ملاقات کی. دونوں سربراہان مملکت نے دوطرفہ تعلقات کو نئے دور میں چین - کینیا ہم نصیب معاشرے تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 23 اپریل کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے "بین الاقوامی تعلقات پر یکطرفہ اور غنڈہ گردی کے اثرات" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے آریا فارمیٹ اجلاس کی صدارت کی، جس میں سلامتی کونسل کے ارکان سمیت 80 سے زائد ممالک نے شرکت کی۔
"مارکیٹ تک رسائی کے لئے منفی فہرست (2025 ایڈیشن)" 24 اپریل کو جاری کی گئی ، جس کے مطابق چین کی مارکیٹ تک رسائی کی پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے۔ فہرست کے 2022 ورژن کے مقابلے میں ، 2025 ایڈیشن میں پابندیوں کی تعداد 117 سے کم کرکے 106 کردی گئی ہے۔
23 اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ نے موسمیاتی تبدیلی اور منصفانہ منتقلی سے متعلق رہنماؤں کے ورچوئل سربراہ اجلاس سے خطاب کیا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے 23 اپریل کو یومیہ پریس کانفرنس پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے کہا کہ چین اس حملےکی شدید مذمت کرتا ہے ۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے سوگوارا
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری،چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں فوجی اور شہری شعبوں کی باہمی حمایت کےامور پر اہم ہدایات جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ شہری شعبوں کی جانب سے فوج کی حمایت اور فوجیوں کے خاندانوں کی دیکھ بھال، فوج کی جانب سے علاقائی حکومت کی
23 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ٹرمپ کے صحافیوں کو اس بیان کے بارے میں سوال کیا گیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چین پر 145 فیصد ٹیرف واقعی بہت زیادہ ہے اور یہ کہ معاہدہ طے پانے کے بعد چین پر امریکی محصولات میں نمایاں کمی آئے گی لیکن ٹیرف صفر تک نہیں گرے گا ۔ اس سوال
23 اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیئوف سے بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین اور آذربائیجان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔
22 اپریل کو ، چائنا میڈیا گروپ اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کا مطالعہ " کے حوالے سے سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے 21 اپریل کو کہا کہ آج دنیا میں بدامنی شدت اختیار کر رہی ہے، کثیر الجہتی کو مشکلات کا سامنا ہے،عدل و انصاف کو پامال کیا جا رہا ہے اور عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ایسی صورتحال میں ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ کثیرالجہتی اور
چینی وزارت خارجہ کی 21 اپریل کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ، گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کی تیسری سالگرہ پر اس عالمی اقدام کی نمایاں کامیابیوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے ترجمان گوو جیا کھون نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران چین نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور پر عم
21 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور وزیر دفاع ڈونگ جون نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو اور وزیر دفاع سجفری سمسوالدین کے ساتھ مل کر چین-انڈونیشیا وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان "2+2" ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔