29 اپریل کو چین کے صوبہ لیاؤنینگ کے شہر لیاؤیانگ کے ایک ہوٹل میں آگ لگی۔ دوپہر دو بجے تک حادثے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو چکے تھے۔ حادثے کے بعد سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا علاج ک
مقامی وقت کے مطابق 28 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں تھائی وزیر خارجہ مارس سانگیام پونگسا کے ساتھ بات چیت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کےگزشتہ50 سال سے چین نے ہمیشہ چین تھائی لینڈ تعلق
29 اپریل کو چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں امریکی سیکرٹری خزانہ کے چین سے متعلق بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیرف جنگ امریکہ کی جانب سے شروع کی گئی تھی۔ اگر امریکہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتا ہے تو اسے دباؤ ڈالنا بند کرنا ہوگا اور مساوات، باہمی احترام او
مقامی وقت کے مطابق 28 اپریل کو، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران کثیرالجہتی پر قائم رہنے اور کثیرالطرفہ تجارتی قوانین کے تحفظ کے بارے میں چین کے موقف کی وضاحت کی۔
آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے قیام کی 100 ویں سالگرہ منانے اور ماڈل ورکرز اور ایڈوانسڈ ورکرز کے لئے قومی ایواڈز سے نوازنے کی تقریب 28 اپریل کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔ 1,670 افراد کو نیشنل ماڈل ورکر کے ایوارڈ سے نوازا گیا اور 756 افراد کو نیشنل ایڈوانسڈ ورکر کے ایوارڈز سے نوا
مقامی وقت کے مطابق 28 اپریل کو سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی جانب سے عالمی پناہ گزینوں کے مسائل پر بریفنگ دی گئی۔ چینی مندوب نے کہا کہ دنیا کے بہت سے خطوں کو سنگین انسانی چیلنجوں کا سامنا ہے ، اور چین یو این ایچ سی آر کے ہیومن کاز کو آگے بڑھانے میں اق
28 اپریل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے صحت کا آٹھواں اجلاس چین کے صوبہ شیان شی کے شہر شی آن میں منعقد ہوا۔ مختلف ممالک اور ڈبلیو ایچ او کے مندوبین نے ایمرجنسی میڈیسن، پرائمری ہیلتھ کیئر، ڈیجیٹل ہیلتھ، روایتی ادویات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن مم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 22 اپریل کو ٹائم میگزین کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انہیں فون کیا ۔ اس حوالے سے28 اپریل کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حال ہی میں چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان کوئی فون کال نہیں ہوئی ہے۔اس
مقامی وقت کے مطابق28 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ا ور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 28 اپریل 2025 کو، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس کے پہلے مرحلے میں شرکت کی۔
27 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔اسحاق ڈار نے کشمیر میں دہشت گرد حملے کے باعث پاک بھارت کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نےہمیشہ دہشت گردی
28 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے موجودہ پاک بھارت حالات پریومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین موجودہ کشیدگی میں کمی کے لیے مفید ثابت ہونے والے تمام اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے اور واقعے کی جلد از جلد غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے ہمسایے کی حیثیت سے
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو دہ جون نے بتایا کہ 27 اپریل کو فلپائن کے چھ افراد چین کے انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر تھیئے شیئن ریف پر اترے۔چینی کوسٹ گارڈ کے قانون نافذ کرنے والے افسران نے قانون کے مطابق ریف پر اتر کر اس معاملے سے نمٹا ۔ ترجمان نے کہا کہ تھیئے شیئن ریف سمیت نان شا
28 اپریل کو چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے نائب سربراہ چاؤ چن شین نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ نام نہاد "ریسپروکل محصولات" نے بین الاقوامی تجارتی قواعد و ضوابط کو شدید متاثر کیا ہے اور دنیا کے تمام ممالک کے جا
مقامی وقت کے مطابق 26 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے الماتی میں کرغستان کے وزیر خارجہ ایبیک کلو بائیوف سے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 25 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے الماتی میں قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ موراٹ نورٹلو کے ساتھ چین-قازقستان وزرائے خارجہ کے دوسرا اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کی ۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون پ
25 اپریل کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور نگرانی کو مضبوط بنانے پر 20 ویں اجتماعی سٹڈی کا اہتمام کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اس سٹڈی کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے تیز ارتقاء کے
26 اپریل کو چین اور وسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا چھٹا اجلاس الماتی میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نیز ترکمانستان کے نمائندے اور چین وسطی ایشیا میکانزم کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ اجلا
ہائی نان جزیرہ اور چھن ہوانگ ڈاؤ سمیت 15 شہروں (علاقوں) میں سرحد پار ای کامرس کے جامع پائلٹ زون قائم کرنے سے متعلق ریاستی کونسل کا جواب آج جاری کیا گیا۔
حال ہی میں، امریکی محکمہ خارجہ نے ہتھیاروں پر کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کی نام نہاد تعمیلی رپورٹ 2025 جاری کی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک سوال کے جواب میں 25 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی حکومت نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے ہر سال کی طر