31 مئی کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی شماریات بیورو کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے مئی کے لئے پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (PMI) کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ان میں مینوفیکچرنگ پی ایم آئی گزشتہ ماہ کے مقابلے میں بہتر ہوا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے معیار میں بہتری آئی ہے
حالیہ دنوں بیجنگ میں منعقدہ "چین-جرمن صنعتی تعاون فورم 2025" جسے "چین-جرمن پوشیدہ چیمپئنز فورم" بھی کہا جاتا ہے ، کے موقع پر زیادہ تر یورپی کمپنیوں کے سربراہان نے خیال ظاہر کیا کہ چینی مارکیٹ کو کھونا دنیا میں اپنی اہم پوزیشن کھونے کے برابر ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق فچ، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز اور موڈیز نے حال ہی میں ہانگ کانگ کو "مستحکم" ریٹنگ آؤٹ لک دیا ہے اور 30 مئی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پریس کانفرنس میں اس بارے میں کہا کہ ہانگ کانگ کی کریڈٹ ریٹنگ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے جس سے ہانگ کانگ کی معیشت میں بہتری اور مثبت ت
29 مئی کی سہ پہر کو چینی وزارت تجارت کی ترجمان حے یونگ چھیئن نے کہا کہ چین نے دیکھا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق 28 مئی کو امریکی بین الاقوامی تجارتی عدالت نے فیصلہ دیا کہ ٹرمپ کے عالمی ٹیرف، جوابی ٹیرف اور "فینٹینائل" ٹیرف غیر قانونی تھے، اور اسے منسوخ اور مستقل ختم کرنےکا مطالبہ کیا۔
28مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن )سن لی جیان ایوو انٹرنیشنل ٹریڈ مارٹ میں غیر ملکی تجارت کے لیے مصنوعی ذہانت (AI)استعمال کرنے والے پہلے تاجروں میں سے ہیں۔ ایوو چھوٹی اشیاء کی پیداوار اور تجارت کا ایک بین الاقوامی مرکز ہے۔ ان کی دکان، ہونگ شنگ ٹوائز، بین الاقوامی گاہکوں کو حقیقت سے مشابہہ گڑیاں اور ملائ
27 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) بانس کی مصنوعات کے بارے میں بات کرتے ہوئے، آپ کے ذہن میں سب سے پہلے کیا خیال آتا ہے؟
چین کی وزارت خزانہ کے حکام نے موڈیز کے چین کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے سے متعلق سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے چین کی حکومت نے جامع میکرو اکنامک ریگولیٹری پالیسیز نافذ کی ہیں، اقتصادی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، مارکیٹ کی توقعات اور اعتماد مستح
چینی وزارت تجارت کے مطابق جنوری سے اپریل تک چین کی ای کامرس نے مستحکم ترقی دیکھی ہے ۔
26 مئی کو چین کی وزارت تجارت، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور دیگر 8 محکموں نے "ڈیجیٹل انٹیلی جنٹ سپلائی چین کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے خصوصی ایکشن پلان" جاری کیا۔ یہ پلان واضح طور پر زراعت، مینوفیکچرنگ، ہول سیل اور ریٹیل جیسے کلیدی شعبوں میں ڈیجیٹل ذہین سپلائی چین کی ترقی کو تیز کرتا ہے، پورے
25 مئی کی صبح، 20ویں چائنا ویسٹرن انٹرنیشنل ایکسپو چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ ڈو میں شروع ہوئی۔ اس ایکسپو کا موضوع " اصلاحات کو گہرا کرنا، ترقی کو فروغ دینا اور کھلے پن کو وسعت دینا" ہے۔ 5 دن تک جاری رہنے والی اس ایکسپو میں 62 ممالک اور خطے، چین کے 27 صوبوں سے 3 ہزار سے زائد کمپنیاں شرکت کر رہ
حال ہی میں بیجنگ میں 2025 کی عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی سمٹ منعقد ہوئی ،جس میں 48 ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے کہا کہ چین، اعلیٰ معیار کی ترقی اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دینے پر زور دیتا ہے۔ بڑھتی ہوئی ایجادات دنیا کو بہتر ثمرات مہیا کر رہی ہیں اور عالمی
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ نے 23 مئی کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سٹی گروپ کے چیئرمین سٹیفن ٹسلر اور کارلائل گروپ کے سی ای او آرنلڈ شوارٹز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حہ لی فونگ نے کہا کہ اس وقت چین کے معاشی آپریشن میں تیزی اور بہتری کا سلسلہ جاری ہے،
22 مئی کو 21 ویں چائنا (شن زن) بین الاقوامی ثقافتی صنعت کی ایکسپو چین کے شہر شن زن میں شروع ہوئی۔موجودہ ایکسپو میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کا نمائشی علاقہ قائم کیا گیا اور 60 سے زائد مصنوعی ذہانت کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی۔ایکسپو میں "ثقافت" اور "سائنس و ٹیکنالوجی" دونوں پر توجہ دی گئی اور "جامع ن
2025 گلوبل ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ پروموشن سمٹ 22 مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔جس کا موضوع ہے "ڈیجیٹل انٹیلی جنس دور میں مشترکہ ترقی کی جائے" ۔سمٹ میں 48 ممالک اور خطوں کے 136 اداروں کے تقریباً 400 غیر ملکی نمائندوں اور 150 چینی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔سمٹ میں متعدد اتفاق رائے طے پائے اور 2025 کے گلوبل
22 مئی کو ، چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ساتواں چائنا مغربی بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ شروع ہوا۔ 39 ممالک اور خطوں سے 1,300 سے زائد کاروباری ادارے میلے میں شریک ہیں۔ موجودہ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔
بائیس تاریخ کو،چینی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چھئن نے ایک پریس کانفرنس میں حالیہ عرصے میں تجارت کے شعبے میں اہم امور کی تفصیلات پیش کیں اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔
پہلی بار ہارمونی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر مبنی پرسنل کمپیوٹر 19 مئی کی سہ پہر کو چین کے شہر چھنگدو میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ، جو گھریلو آپریٹنگ سسٹم کے لئے ذاتی کمپیوٹرز کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔
19 مئی کو چین کے قومی ادارہ شماریات نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں اپریل میں چین کے معاشی اعداد و شمار جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق اپریل میں چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 6.1 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.22 فیصد اضافہ ہوا۔ ن
چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی ڈیجیٹل انڈسٹری نے 8.5 ٹریلین یوآن کی کاروباری آمدنی حاصل کی جو سال بہ سال 9.4 فیصد کا اضافہ ہے اور شرح نمو میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 4.4 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ مینوفیکچرنگ اور سروس کے شعبوں میں بالترتی
عوامی جمہوریہ چین کے اینٹی ڈمپنگ قوانین کے تحت، گزشتہ سال 19 مئی کو چینی وزارت تجارت نے اعلان نمبر 18 جاری کیا، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ امریکہ، یورپی یونین، چین کے علاقے تائیوان اور جاپان سے درآمد شدہ پالیفارمال ڈہائیڈ کوپولیمر پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات لاگو کی جائیں گی۔