15 اکتوبر 2025 ۔ جنوبی چین کے صوبےگوانگ دونگ کے شہر گوانگ جو میں 138ویں کینٹن فیئر میں خریدار اور نمائش کنندگان بات چیت کر رہے ہیں۔ کینٹن فیئر کے نام سے معروف ،چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر کے 138ویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ، اتوار کو اختتام پذیر ہوا۔ چائنا فارن ٹریڈ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقر
20 اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق، 2025 میں چینی فلموں کی بیرون ملک باکس آفس آمدنی 140 ملین ڈالر رہی، جو تقریباً 1 ارب یوآن کے برابر ہے، اور یہ 2024 کے پورے سال کی آمدنی سے زیادہ ہے۔اس سال 46 ممالک اور خطوں میں چینی فلموں کی نمائش کی گئی، اور 13 فلمیں ایسی رہیں جنہوں نے 1 ملین ڈالرز سے زیادہ کا
21اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)شنہوا نیوز کی میزبانی میں نشر ہونے والے چائنا اکنامک راؤنڈ ٹیبل کے تازہ شمارے میں، قومی بیورو برائے شماریات کی اہلکار وانگ گوانہوا نے کہا کہ چین ، استحکام بخش ملک اور عالمی معیشت کی قوت محرکہ بن چکا ہے، اس کی سبز تبدیلی اور اختراعی کامیابیاں اہمیت کی حامل ہیں۔ تیزی سے تب
چائنا الیکٹرسٹی کونسل کی 20 اکتوبر کی اطلاع کے مطابق چین میں پون بجلی کی تنصیب کی صلاحیت مسلسل پندرہ سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے اور سالانہ اوسطاً 100 ارب کلوواٹ سے زائد کی اضافی تنصیب کے ساتھ نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔
20 اکتوبر کو، چین کےقومی محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی جی ڈی پی 101503.6 بلین یوآن تھی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.2 فیصد زیادہ ہے۔ پہلی تین سہ ماہیوں میں معیشت نے مستحکم ترقی کی اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں مثبت نتائج حاصل ہوئے۔
17 اکتوبر کو، چین کی وزارت تجارت نے "امریکہ کے ڈبلیو ٹی اوکے قوانین اور ذمہ داریوں کے نفاذ پر 2025 کی رپورٹ" جاری کی۔ 2023 سے، امریکہ کی جانب سے ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور ذمہ داریوں کی تکمیل کی معروضی صورت حال کی بنیاد پر، چین نے امریکہ کے ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور ذمہ داریوں کے نفاذ کی سالانہ رپورٹ
"خوراک ہی زندگی ہے، اور سلامتی خوراک کی پہلی شرط ہے۔" 16 اکتوبر کو منایا جانے والا عالمی یوم خوراک، انسانی وجود کی بنیاد کے بارے میں ہماری مشترکہ فکر کو ہمیشہ جگاتا ہے۔ جب اقوام متحدہ کی رپورٹ بتاتی ہے کہ 2024 میں دنیا بھر میں تقریباً 67 کروڑ 30 لاکھ افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا، اور 2030 تک بھی
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)14اکتوبر کو بیجنگ میں چین کی نیشنل فوڈ اینڈ سٹریٹیجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ، ایڈمنسٹریشن کے سربراہ لیو حوان شن نے 14ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے دوران ملک میں خوارک کی فراہمی اور خوراک کے مستحکم مارکیٹ آپریشنز کے بارے میں اعدادو شمار
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے سٹیٹ پوسٹ بیورو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 11 اکتوبر 2025 تک، چین کی سالانہ ایکسپریس ڈیلیوری کی تعداد 150 ارب پارسل سالانہ سے تجاوز کر کے 2024 کی نسبت 37 دن پہلے ہی سنگ میل عبور کر گئی ہے۔
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)14 اکتوبر کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی پریس بریفنگ کے دوران 2025 کے لیے عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کو 3.2 فیصد تک بڑھا دیا گیا ،جو جولائی کے تخمینے سے 0.2 فیصد زیادہ ہے۔
16 اکتوبر کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر میں چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا، اور رواں سال کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
15 اکتوبر کو، چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کے متعلقہ اقدامات درآمدی متبادل سبسڈی ہیں جو ڈبلیو ٹی او کی طرف سے واضح طور پر ممنوع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ا
15 اکتوبر کو، چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) میں اگست کے مقابلے میں 0.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو نکال کر مرکزی سی پی آئی انڈیکس میں سال بہ سال ترقی کی شرح لگاتار پانچ مہینوں تک جاری ہی اور یہ تر
138 واں کینٹن میلہ چین کے گوانگچو شہر میں 15 اکتوبر سے 4 نومبر تک تین مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ اس کینٹن میلے کا نمائشی رقبہ 1.55 ملین مربع میٹر تک پہنچ گیا، جس میں کل 74,600 بوتھس قائم ہیں اورنمائش میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی تعداد 32ہزار سے زائد ہے، رقبے اور کمپنیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ ایک نیا ری
14 اکتوبر کو چین کے قومی محکمہ برائے خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروزکے سربراہ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کے چودھویں پانچ سالہ منصوبہ کی مدت کے دوران ملک کی خوراک کی ہنگامی فراہمی کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔انہو ں نے بتایا کہ چین میں قومی، صوب
14 اکتوبر کو، چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف اضافی محصولات سمیت دیگر پابندیوں کے اقدامات کے حالیہ امریکی اعلان کے حوالے سے نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیا۔
14 اکتوبر کو، چینی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے امریکی جہازوں سے مخصوص بندرگاہ فیس وصول کرنے کے اقدامات 'جاری کئے ۔ یہ اقدامات دس دفعات پر مشتمل ہیں اور ان کا نفاذ 14اکتوبر سے ہوگا۔
13 اکتوبر کو چینی ریاستی کونسل کےدفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں کسٹمز کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ حالیہ برسوں میں سرحد پار ای-کامرس غیر ملکی تجارت میں اضافے کے لیے ایک نئی محرک قوت بن گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں، چین کی سرحد پار ای-کامرس کی درآمدات و ب
کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات 19.95 ٹریلین یوآن رہیں، جس میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد کااضافہ ہوا، جبکہ درآمدات 13
چین کے قومی محکمہ ڈاک کے اعداد وشمار کے مطابق 11 اکتوبر تک، اس سال کے آغاز سے اب تک چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا حجم 150 ارب پیسز سے تجاوز کر چکا ہے۔یہ حجم سال 2024 میں 150 ارب پیسز تک پہنچنے کی مدت سے 37 دن پہلے حاصل ہوا ہے ۔ اس بڑے کاروباری حجم کے حصول کا سبب وسائل کی موثر تقسیم ہے۔ فی الحال، ملک بھ