20 اکتوبر کو، چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق اور فالو اپ مذاکرات جاری رکھنے پر رضامندی کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں،اور دونوں
19 تاریخ کو بیجنگ میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی اور آفات کے خطرات سے متعلق دوسرے بین الاقوامی تعلیمی سیمینار میں،چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف جیوگرافک سائنسز اینڈ نیچرل ریسورسز ریسرچ نے ڈیجیٹل سی پیک انٹیگریٹڈ ڈیٹا پلیٹ فارم اور "سی پیک کے قدرتی وسائل اور سبز ترقی کا اٹلس" جاری کیا۔
اتوار کے روز شمال مغربی چین سے لانچ کیے گئے کمرشل کیرئیر راکٹ کے ذریعے ایک پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجا گیا، جو کامیابی سے اپنے مطلوبہ مدار میں داخل ہوئے۔
16 اکتوبر کو، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کی طرف سے 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کے نفاذ پر کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے عارضی جنگ بندی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،فریقین تعمیری مکالمے کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں گے، جو دونوں اطراف کے مشتر
13 اکتوبر کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں کے بارے میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے دوست پڑوسی ممالک ہیں۔خوشگوار ہمسائیگی برقرار رکھنا، اقتصادی و معاشرتی ترقی حاصل کرنا اور
حال ہی میں، کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے چینی آلات اور ٹیکنالوجی استعمال کرکے امریکہ کو ریئر ارتھ میٹلز برآمد کیے ، جس سے چین نےریئر ارتھ میٹلز سے متعلق اشیاء پر برآمدی کنڑول کے نئے ضوابط کو متحرک کیاہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس اور مضامین میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ "چین نے امریکہ کے لئے پاکس
31 اگست کو، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے 2025 کے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے "ہزاروں زرعی ماہرین کی چین میں تربیت" کے خصوصی منصوبے سے پاکستانی زراعت پر متوقع مثبت اثرات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت تربیت یافتہ افرا
31 اگست کو، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے ، جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فریم ورک کے تحت ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پ
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نےسی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ،یہ موقف تاریخ میں گہری جڑیں رکھتا ہے اور صحیح معنوں میں دونوں ممالک کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت ہمیشہ غیر مشروط رہی ہے ، نہ ہی ا
29ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بیجنگ میں سی پیک کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (JCC) کے اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ دونوں فریقوں نے باضابطہ طور پر سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ سے آگے بڑھتے
اٹھائیس تاریخ کو ، چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ اس کھیپ میں بنیادی طور پر خیمے، کمبل وغیرہ شامل ہیں، جو چینی فضائیہ کے دو وائے۔20 طیاروں کے ذریعے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچائی جا رہی ہے ۔
پاکستانی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے 15 ستمبر کو کہا کہ "چینی کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ کاری اور تعمیر کردہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور سٹیشن نے پاکستان میں صاف توانائی کے حصول میں زبردست کردار ادا کیا ہے اور یہ چین پاکستان توانائی تعاون میں ایک سنگ میل ہے۔"
9 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جام کمال خان ، وفاقی وزیر برائے تجارت نے بی ٹو بی کانفرنس میں پیپلز ڈیلی آن لائن کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ،ماضی میں بھی بی ٹو بی ہوئے ہیں لیکن اس میں اونر شپ کے عنصر میں کمی دیکھی گئی تاہم ، اس مرتبہ یہ اونر شپ پرائم منسٹر کے اپنے لیول پر ، باقی کابینہ کے جتن
9 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ بی ٹو بی کے دوسرے مرحلے میں پہلے سے جاری کاروباری مذاکرات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے نئے اداروں اور کاروباری افراد ایک دوسرے سے متعارف ہوئے ہیں اور کاروبار کے نئے مواقع تلاش کیے گئے ہی
2 ستمبر کی صبح،چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، محمد شہباز شریف اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں یاد گار منانے کی سرگرمیوں میں شر
یکم ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پیپلز ڈیلی آن لائن سے گفتگو میں اینکر پرسن سما ٹی وی اور تھنک ٹینک سینٹر فار ڈیویلپمنٹ اینڈ سٹیبلٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان نے چین کی اس خطے میں ترقی کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین کا ہر اقدام ہمیشہ سےامن کے لیے رہاہے ۔ ایس سی او میں بھی چین ، رکن ممالک کی
31 اگست کو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ سے شنگھائی اسپرٹ کو مزید روشن بنانے اور یوریشیا کے باہمی روابط کو آگے بڑھانے کی توقع ظاہر کی۔
عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔اس ورکشاپ کا بنیادی کام الیکٹریکل آٹومیشن ٹیکنالوجی اور مکینیکل اور الیکٹریکل انٹیگریشن ٹیکنالوجی کے شعب