22اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)18 اکتوبر کو مشرقی چین کے شہر جِنگ دہ جین میں ، چائنا جِنگ دہ جین انٹرنیشنل سیرامک ایکسپو 2025 کا آغاز ہوا۔ جِنگ دہ جین کو 'چینی مٹی کے برتنوں کا دارالحکومت' کہا جاتا ہے ۔ 140,000 مربع میٹر پر محیط اس پانچ روزہ نمائش میں اٹلی، جرمنی اور روس سمیت 30 سے زائد ممالک کے نمائش
خلا میں فلمائی گئی چین کی پہلی دستاویزی فلم " شینزو -13 "اب تک 35 سے زائد ممالک اور خطوں میں نمائش کے لئے پیش کی جا چکی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق، اس کی کل باکس آفس آمدنی 50 ملین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے اور اس کے کل ناظرین کی تعداد 1.3 ملین سے زیادہ ہو چکی ہے۔ متعدد پلیٹ فارمز پر اس کی رینکنگ 2025 م
20 اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق، 2025 میں چینی فلموں کی بیرون ملک باکس آفس آمدنی 140 ملین ڈالر رہی، جو تقریباً 1 ارب یوآن کے برابر ہے، اور یہ 2024 کے پورے سال کی آمدنی سے زیادہ ہے۔اس سال 46 ممالک اور خطوں میں چینی فلموں کی نمائش کی گئی، اور 13 فلمیں ایسی رہیں جنہوں نے 1 ملین ڈالرز سے زیادہ کا
16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش میں ایک شخص تصاویر کھینچ رہا ہے۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی) 16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش میں لوگ مخ
18 اکتوبر کو تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔
17اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)16 اکتوبر کو چائنا فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ اور شنہوا نیوز ایجنسی کے اعلیٰ سطحی نیشنل تھِنک ٹینک کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک رپورٹ بعنوان "روایات اور جدیدیت کے درمیان ہم آہنگی: چین کے شی زانگ میں دیہی ترقی اور ثقافتی ورثہ" جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ،حالیہ بر
17اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ سیچوان کی باوشنگ کاونٹی کی تبتی ٹاؤن شپ چھیاوچھی سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ نینکاسمان ایک ہمہ جہت زندگی گزار رہی ہیں۔
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے کی ثقافت میں رقص ، تقریبات اور تہواروں کے علاوہ عام زندگی میں بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس ویڈیو میں، سنکیانگ انٹرنیشنل گرینڈ بازار میں ننھے رقاص موسیقی کی تال پر مست ہوئے تو ایسا سماں بندھا کہ سیاح بھی اس میں شامل ہوگئے ۔
پیلس میوزیم کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک سیمینار 10 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے سیمینار میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
وسط خزاں فیسٹیول کے موقع پر دنیا کے بہت سے ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا، جس میں مقامی باشندوں اور بیرون ملک مقیم چینیوں کو روایتی چینی تہوار منانے اور چینی ثقافت کی دلکشی محسوس کرنے کی طرف راغب کیا گیا۔
3اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان ایک نمائش میں رکھے گئے نوادرات کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
اتوار کو مشرقی چین کے صوبےشاندونگ میں کنفیوشس کےآبائی شہر چوفو میں، عظیم فلسفی کی 2,576 ویں سالگرہ کے موقع پر آن لائن اور آف لائن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔
18 دسمبر 2024 ۔چین کے صوبےسچوان کے شہر گوانگ ہان کے سان شنگ دوئی میوزیم کی نئی عمارت میں نمائش کے لیے رکھا گیا کانسی کا مجسمہ ۔ (شنہوا/ٹسائی یانگ)
18 اکتوبر 2022 کو لی اس تصویر میں صوبہ شائنشی کی جوجی کاونٹی کے چنگ لنگ پہاڑوں پر پھیلے خزاں کے خوبصورت رنگ ۔ حالیہ برسوں میں، شائنشی نے چنگ لنگ پہاڑوں کی ماحولیاتی بحالی اور ان کےتحفظ کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، جس کے نتیجے میں کریسٹڈ آئیبس سمیت دیگر زیر تحفظ جانوروں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے اور
28ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ کی ڈسٹرکٹ فانگ شان میں یون جو میوزیم ، پتھر کی سلوں پر کندہ بدھ مت کی مقدس تحریروں کے وسیع مجموعے "ٹریپیٹوکوہ" کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس میوزیم میں مقدس تحریروں والی 14,278 پتھر کی سلیں ہیں، جن پر 35 ملین سے زیادہ حروف کندہ ہیں ۔ یہ چین میں پتھر کی سلوں پر مقدس ت
24ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)وسطی چین کے صوبے حونان کا شہر حوائی ہوا ،صدیوں پرانی ثقافتی روایات کو پرکشش سیاحتی مقامات میں تبدیل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے ۔یہ شہر 27,600 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور یہاں 51 قومیتی گروہ اور غیر مادی ثقافتی ورثے کے 740منصوبے