امریکہ میں تعینات چین کے سفیر شیے فینگ نے 29 ستمبر کی شام واشنگٹن میں چینی سفارت خانے میں منعقدہ قومی دن کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چین اور امریکہ کو تعاون کے امکانات کو مزید وسعت دینی چاہیے تاکہ باہمی مفاد اور کثیر الجہتی کامیابیاں حاصل ہو سکیں۔
تیس ستمبر کو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں اینڈیین کمیونٹی کے وزرائے خارجہ کا 31 ویں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی جس کے تحت باضابطہ طور پر چین کو اس تنظیم کا مبصر ملک تسلیم کیا گیا ہے۔
30 ستمبر کو، چینی وزیراعظم لی چھیانگ نےسیفی غریب کو الجزائر کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
25 اکتوبر 1971 کو، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 26ویں اجلاس نے زبردست اکثریت سے قرارداد نمبر 2758 منظور کی، جس میں "فیصلہ کیا گیا کہ عوامی جمہوریہ چین کے تمام حقوق بحال کیے جائیں، اقوام متحدہ میں چین کے واحد جائز نمائندہ کے طور پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کے نمائندوں کو تسلیم کیا جائے اور چیانگ ک
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر 30 ستمبر کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے استقبالیہ میں شرکت کی اور ایک اہم خطاب کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ چینی قوم کی
30 ستمبر کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اسٹیٹ کونسل ڈیولپمنٹ ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ "چائنا ڈیولپمنٹ رپورٹ 2025" پر تبصرہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ اس رپورٹ نے 2024 میں چینی طرز جدیدیت کےفکری ، نظامی اور عملی نتائج کو ریکارڈ کیا ہے۔ اختراع، ہم آہنگی، ماحولی
یکم اکتوبر کو ، چھیوشی میگزین چینی صدر شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع کرے گا۔مضمون کا عنوان ہے "چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل اور ترقی عوامی امنگوں،وقت کے رجحانات اور تاریخی ارتقاء کے عین مطابق ہے"۔یہ مضمون ستائیس ستمبر 2024 کو منعقدہ چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے نیشنل ایوارڈ کانفرنس سے ان
رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ ہے۔ 30 ستمبر کی صبح، قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر میں پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر پا
سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے انتیس ستمبر کو سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے بائیسویں اجتماعی مطالعے کی صدارت کی،جس میں انہوں نے مذاہب اور سوشلسٹ معاشرے کے مابین ہم آہنگی پر زور دیا۔
29 ستمبر کی صبح، چینی وزیرِ اعظم لی چھیانگ سے شمالی کوریا کی وزیرِ خارجہ سوی سان ہی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین شمالی کوریا کے ساتھ تمام سطحوں پر تبادلے اور باہمی رابطے کو گہرا کرنے، باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو مضبوط بنانے، تمام شعبوں میں عملی تعاون کرنے اور مشترکہ ترقی کے ل
29 ستمبر کو،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں"کے ویزا" کے اجراءکے حوالے سے کہا کہ چینی اور غیر ملکی نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی کے ہنرمندوں کے درمیان تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے، چین نے عام ویزا زمرے کے تحت نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلنٹ ویزا یعنی "کے ویزا" متعارف کران
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 29 ستمبر کو ایک اجلاس کا انعقاد کیا ، جس میں قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔
حالیہ دنوں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پارٹی اسکولوں کے امور کے بارے میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے، مختلف سطحوں کے پارٹی اسکولوں نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے فیصلوں اور
راوی: نی تینُن چومیچوئن (تھائی لینڈ)، استاد، تیانجن بوہائی ووکیشنل ٹیکنیکل کالج
28 ستمبر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ سوی سان ہی سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ اس ماہ کے آغاز میں جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کم جونگ اُن کے ساتھ تاریخی ملاقات کی اور اہم اتفاق رائے قائم کیا، جس ن
چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چھبیس تاریخ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کی عام بحث میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
26 ستمبر کو، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے بیجنگ میں روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک کے ساتھ مشترکہ طور پر چین۔روس توانائی تعاون کمیٹی کے بائیسویں اجلاس کی صدارت کی۔
25 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی کے دوران مسئلہ افغانستان پر چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا۔ افغانستان کے لیے چینی وزارت خارجہ کے خصوصی ایلچی یوئے شیاؤ یونگ نے اجلاس میں شرکت کی۔ 26 ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے ا
22 سے 26 ستمبر تک، چائناسٹ کوسٹ گارڈ نے شنگھائی میں 25ویں نارتھ پیسیفک ریجن کوسٹ گارڈ فورم سینئر آفیشلز میٹنگ کامیابی سے منعقد کی۔ کینیڈا، جاپان، جنوبی کوریا، روس اور امریکہ کے ساحلی محافظ اداروں کے نمائندوں ، چائنا کوسٹ گارڈ اور چینی وزارت ٹرانسپورٹ کی میری ٹائم سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے نمائندوں نے فور
26ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے 70ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کے بعد بیجنگ روانہ ہونے کے لیے ہوائی اڈے کی جانب روانہ ہوئے تو تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد ان