22 اپریل کو ، چائنا میڈیا گروپ اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کا مطالعہ " کے حوالے سے سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے 21 اپریل کو کہا کہ آج دنیا میں بدامنی شدت اختیار کر رہی ہے، کثیر الجہتی کو مشکلات کا سامنا ہے،عدل و انصاف کو پامال کیا جا رہا ہے اور عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ایسی صورتحال میں ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ کثیرالجہتی اور
چینی وزارت خارجہ کی 21 اپریل کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ، گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کی تیسری سالگرہ پر اس عالمی اقدام کی نمایاں کامیابیوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے ترجمان گوو جیا کھون نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران چین نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور پر عم
21 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور وزیر دفاع ڈونگ جون نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو اور وزیر دفاع سجفری سمسوالدین کے ساتھ مل کر چین-انڈونیشیا وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان "2+2" ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔
حال ہی میں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے "پائلٹ فری ٹریڈ زونز کی اپ گریڈنگ کی حکمت عملی کے نفاذ پر رائے" جاری کی ہے ۔
19 اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے برس کلوٹر اوریگی نگوما کو گبون کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ایک پیغام بھیجا ۔
21 اپریل کی سہ پہر چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ہانگ کانگ میں چینی مرکزی حکومت کے اداروں اور ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے چھ اہلکاروں کے خلاف امریکی "پابندیوں" کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ہ
14 سے 18 اپریل 2025 تک چینی صدر شی جن پھنگ نے ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے صحافیوں کو دورے کے بارے میں بریفنگ دی۔
18 اپریل کو، بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لیے چائنا کونسل کے زیر اہتمام برکس کے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کے فورم نے "تجارتی ترقی اور معیارات کے تعاون کے انیشی ایٹو (2025-2026) پر برکس ایکشن پلان" جاری کیا۔ ایکشن پلان کا مجموعی ہدف برکس ممالک کے درمیان موجودہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط کرنا، مشتر
مقامی وقت کے مطابق پندرہ اپریل کو سنگاپور میں "تھنک ایشیا" فورم 2025 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ چین، سنگاپور، جاپان، بھارت، تھائی لینڈ، آذربائیجان، فلپائن، پاکستان، انڈونیشیا اور دیگر ایشیائی ممالک کے 40 سے زائد تھنک ٹینک کے ماہرین اور اسکالرز نے عالمی گورننس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چین اور سنگاپ
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کی بحریہ کے ترجمان سینئر کرنل چاو جی وے نے بتایا کہ 20 اپریل کو ایک فلپائنی فریگیٹ جہاز چینی حکومت کی منظوری کے بغیر چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گیا ۔ سدرن تھیٹر کی بحریہ نے افواج کو منظم کر کے ،قانون کے مطابق ٹریک، نگرا
18 اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ کا کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل ہونے کے موقع پر چین اور کمبوڈیا کا مشترکہ بیان جاری کیا گیا، جس کا عنوان ہے "نئے دور میں ہمہ موسمی چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے اور تین گلوبل اینشی ایٹوز پر عمل درآمد کیا جائے"۔
18 اپریل کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای اور چین کے وزیر دفاع دونگ جون 21 اپریل کو بیجنگ میں چین اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان "2+2" ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں
18 اپریل کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے بیجنگ واپس پہنچے۔ نوم پین سے روانگی کے موقع پر کمبوڈین پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے چیئرمین ہن سین ، قومی اسمبلی کے اول نائب چیئرمین، کمبوڈیا کے پانچ نائب وزرائے اعظم اور کمبوڈیا رائل آرمی کے نائب کمانڈر سمیت کمبوڈیا کے سینئ
اپریل کی شام صدر شی جن پھنگ اور کمبوڈیا کی ملکہ مدر مونیلے نے پنوم پن کے شاہی محل میں ملاقات کی۔
17 اپریل کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے نوم پین میں کمبوڈین پیپلز پارٹی اور سینیٹ کے چیئرمین ہن سین سے ملاقات کی۔
17 اپریل کی شام چینی صدر شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہون مانیت سے پنوم پن میں ملاقات کی ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے نئے دور میں ہمہ گیر چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا اور 2025 کو "چین-کمبوڈیا سیاحت کا سال" قرار دیا۔
17اپریل کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ اور کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی کے درمیان پنوم پن کے شاہی محل میں ملاقات ہوئی ۔
مقامی وقت کے مطابق 17 اپریل کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی کی دعوت پر کمبوڈیا کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے نوم پین پہنچے۔