10 جولائی کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ آسیان کے اہم ڈائیلاگ پارٹنرز کی حیثیت سے چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون کے پلیٹ فارم پر اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو مضبوط بناتے ہوئے عال
مقامی وقت کے مطابق 10 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
10 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
مقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے قاہرہ میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط ے ملاقات کی۔
10 جولائی کو ، چین - آسیان وزرائے خارجہ کا اجلاس ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہوا جس کی مشترکہ صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور چین - آسیان تعلقات کے کوآرڈینیٹر ممالک کے نمائندوں نے کی۔آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ، آسیان مبصرین اور آسیان کے سیکرٹری جنرل نے اس اجلاس میں شرکت کی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر مالٹا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ و سیاحت ایان بورگ 13 سے 16 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے 9 جولائی کو مسئلہ یمن کے حوالے سے سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمنی حوثیوں پر زور دیا کہ وہ بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے راستوں کے تحفظ کو برقرار رکھیں۔
چین کے تائیوان خطے کی فوج نے 9 جولائی کو "ہان گوانگ 41 مشق" کا آغاز کیا اور پہلی بار ، نام نہاد "تائیوان پر مین لینڈ کی جانب سے2027 حملہ" کو فوجی مشق کے موضوع کے طور پر لیا گیا ۔ چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بن حوا نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کی ڈی پی پی انتظ
9 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں چین اور یورپی یونین کے تعلقات پر یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن کے حالیہ ریمارکس کے بارے میں کہا کہ چین نے متعلقہ ریمارکس کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی تقاریر میں یورپی یونین کے رہنماؤں نے چین کی اقتصادی اور سماجی
مقامی وقت کے مطابق 8 سے 10 جولائی تک ، اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے روم میں اپنے صدر دفتر میں ایف اے او-چین ساؤتھ-ساؤتھ کوآپریشن پروگرام کے تعاون سے " ون کنٹری ،ون پراڈکٹ " کے عالمی منصوبے کے آغاز کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا ۔ ایف اے او کے حکام اور منصوبے کے مثالی ممالک کے عہ
9 جولائی کو گیارہویں ورلڈ سولائیزیشن فورم کا آغاز چین کے صوبہ شیندونگ کے شہر چھیو فو میں ہوا ۔
9 جولائی کو چینی صدر شی جن پھنگ اور بولیویا کے صدر لویس البرٹو کیٹاکورا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
9 جولائی کو چین کی وزارت تجارت نےچین کے تائیوان خطے کے آٹھ اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ میں شامل کیا۔ اس حوالے سے وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ آبنائے تائیوان میں امن و امان کے تحفظ اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے "عوامی جمہوریہ چین کے ایکسپورٹ کنٹرول قانون" اور "دوہرے استعمال
اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59 ویں اجلاس نے 8 جولائی کو چین کی جانب سے تجویز کردہ "تمام انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے میں ترقی کی شراکت" کے عنوان سے ایک قرارداد منظور کی۔ چین کی جانب سے 2017 میں قرارداد پیش کیے جانے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اس
مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو 17واں برکس سربراہ اجلاس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں ریو ڈی جنیرو اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف شعبوں میں نتائج کی دستاویزات طے کی گئیں۔ انڈونیشیا اور 10 شراکت دار ممالک کی برکس میں شمولیت کے بعد ی
مقامی وقت کے مطابق 8 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 6 جولائی کو، برازیل میں 17 ویں برکس سمٹ کا ریو ڈی جنیرو اعلامیہ جاری کیا گیا۔ یہ اعلامیہ برکس میکانزم کی توسیع کے بعد پہلا اسٹریٹجک بیان ہے، اور یہ گلوبل ساؤتھ کے زیادہ جامع اور پائیدار بین الاقوامی گورننس کو فعال طور پر فروغ دینے کے عزم کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
7 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ریو ڈی جنیرو میں ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شانشی میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ شانشی کو وسطی خطے کی تیز ترقی ، دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سینٹرل کمیٹی کے اسٹریٹجک اقدامات پ
7 جولائی کو، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے ثقافت کا 22 بائیسواں اجلاس اور سیاحت کے محکموں کے سربراہان کےاجلاس چین کے شہر چھنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئے۔ چین نے گردشی صدارتی ملک کے طور پر اجلاس کی صدارت کی۔ ایس سی او کے 10 رکن ممالک کے ثقافتی اور سیاحتی محکموں کے سربراہان اور نمائندوں اور ایس س