17 دسمبر کو، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینزویلاکے وزیر خارجہ ایوان گل سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ثالثی کے لیے وزارت خارجہ کے خصوصی ایلچی برائے ایشیائی امور کے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے دوبارہ دورے کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے ایک دوست اور ہمسایہ ملک کی حیثیت سے، چین کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان موجودہ س
18 دسمبر کو ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کے آغاز کی تقریب چین کے صوبہ ہائی نان کے صدر مقام ہائی کوؤ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔اپنے خطاب میں حہ لی فنگ نے نشاندہی کی
17 تاریخ کو جنیوا میں چین کے مستقل مشن نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں " نئے دور میں چین کا اسلحہ کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ" کے وائٹ پیپر پر بریفنگ دی۔ چین کے سفیر برائے تخفیف اسلحہ شین جیئن نے بریفنگ میں وائٹ پیپر کے اہم مواد اور اس کی اہمیت کا تعارف کرایا۔ جنیوا میں مختلف ممالک کے مستقل نم
18دسمبر کو منعقدہ پریس بریفنگ میں چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے امریکا کی جانب سے تائیوان کو تقریباً 11 ارب ڈالر مالیت کے فوجی سازوسامان کی فروخت کے اعلان پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا۔
یورپی یونین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 18تا 19 دسمبر کو ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں یورپی یونین کے رکن ممالک روس کے منجمد اثاثوں کے استعمال کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے 17 دسمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے اقوام متحدہ کی
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے 17 دسمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ "جاپانی دائیں بازو کی قوتیں "جھوٹا بیانیہ" گھڑنے کی عادی مجرم ہیں۔ یہ اپنے ایشیائی ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی جنگ کو "ایشیا کی آزادی" کے طور پر پیش کرتی ہیں، ہولناک نانجنگ قتل عام کو "نانجنگ واقعہ" کے طور پر پیش کرتی
17 دسمبر کو، چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان نے ایک رسمی پریس کانفرنس کی۔ لائی چھنگ ڈے کے امریکہ سے ہتھیار خریدنے کے لیے 40 ارب یو ایس ڈالر کے خصوصی بجٹ کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان چو فنگ لیئن نے کہا کہ تائیوان کا معاملہ مکمل طور پر چین کا اندرونی معاملہ ہے، اور اسے خود چی
12 سے 16 دسمبر تک سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کیا۔انہوں نے اس دورے کے بعد چینی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ دورے کے دوران تینوں ممالک کو تائیوان کے معاملے پر تاریخی حقائق اور قانونی تناظر سے آگاہ کیا گیا اور
16 دسمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں 15 دسمبر کو جاپانی ہاؤس آف کونسلرز کے اجلاس میں تائیوان کے حوالےسے جاپانی وزیر خارجہ کے ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ جاپان اب بھی حساس مسائل پر عام لوگوں کو الجھانے کی کوشش کر رہا ہے اور چین اس کی سختی سے مخالفت کر
16 دسمبر کی سہ پہر ،چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو جان لی اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو سین ہاؤہوئی نے ملاقات کی۔اس موقع پر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ اور مکاؤ کی موجودہ صورتحال اور خصوصی انتظامی علاقوں کی حکومتوں کی کارکردگی رپورٹس سنیں۔ صدر
15 دسمبر کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر جاپان سے اپنے غلط بیانات کو واپس لینے کے مطالبہ کیا۔اس مباحثے کا موضوع تھا "امن کے لیے قیادت کا مظاہرہ" ۔
26 نومبر 2025 کو، چین کے انسداد منشیات کے ادارے نے امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر، شینزن یانتیان پورٹ پر ایک مشتبہ بین الاقوامی کنٹینر سے 430 کلوگرام کوکین برآمد کی ۔اس سلسلے میں مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں نابالغوں کی نظریاتی اور اخلاقی تعلیم کے بارے میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئے سفر میں ہمیں اخلاقی معیار قائم کرنے کے بنیادی کام کو عملی جامہ پہنانا چاہیے، اور نابال
15 دسمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں شیئن بن ریف کے ارد گرد کے پانیوں میں فلپائن کے متعدد جہازوں کی حالیہ اشتعال انگیز کارروائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ شیئن بن ریف چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے اور چین کی نانشا جزائر بشمول شیئن بن ریف اور ان سے ملحقہ
15 دسمبر کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے کمبوڈیا۔تھائی لینڈ سرحدی تنازع کے حوالے سے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ پڑوسی ہیں جنہیں ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ سب سے فوری کام فائر بندی اور شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں فریق زیادہ سے
15 دسمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں 14 تاریخ کو سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر تبصرہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ چین جاں بحق افراد کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور متاثرین اور زخمیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے
ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں چین مخالف فرد جمی لائی اور ایپل ڈیلی سمیت تین کمپنیوں کے خلاف مقدمات کی سماعت 15 دسمبر کو ہانگ کانگ میں ہوئی۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نے اسی دن فیصلہ سناتے ہوئے جمی لائی کو غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملی بھگت کے دو کیسوں ا
16 دسمبر کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے 24ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے" اندرونی طلب بڑھانا ایک اسٹریٹجک اقدام ہے"۔مضمون اکتوبر 2015 سے اکتوبر 2025 کے درمیان شی جن پھنگ کے اہم بیانا
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 14 دسمبر کو ریاض میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ مل کر چین-سعودی عرب اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کی سیاسی ذیلی کمیٹی کے پانچویں اجلاس کی صدارت کی۔