14 اکتوبر کو، چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف اضافی محصولات سمیت دیگر پابندیوں کے اقدامات کے حالیہ امریکی اعلان کے حوالے سے نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیا۔
13 اکتوبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نےیومیہ پریس کانفرنس میں گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن کے بیجنگ میں انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ میٹنگ میں پانچ براعظموں کے 110 سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے 800 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمان بشمول 20 سربراہان مملکت، حکومت
13 اکتوبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن " کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔ان کے خطاب کا عنوان تھا "خواتین کی بیجنگ سمٹ کی اسپرٹ کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کی ہمہ گیر ترقی کے نئے عمل کو تیز کیا جائے" ۔
13 اکتوبر کو، چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ترجمان لیو دالیانگ نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں 14 اکتوبر سے چین اور امریکہ کے ایک دوسرے کے کارگو جہازوں پر لگائی جانے والی فیسوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے اقدامات یکطرفہ اور تحفظ پسندانہ طرز عمل ہیں، جو وا
خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہی ہے ۔ چین کے زیر اہتمام اس اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد عالمی صنفی مساوات اور خواتین کے کام کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں" گلوبل لیڈرز میٹنگ آ ن ویمن " منعقد ہوگی۔ اقوام متحدہ کے محکمہ خواتین کی پیسفک ریجنل ڈائریکٹر کرسٹین عرب کا کہنا تھا کہ "اس سمٹ کا انعقاد وقت کا تقاضا ہے۔ کرسٹین کا خیال ہے کہ اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے اہداف کے حصول میں صرف پانچ سال باقی ہیں ، لیک
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی کی جانب سے ترجمہ اور مرتب کردہ خواتین، بچوں اور آل چائنا ویمنز فیڈریشن کے امور اور خاندانی تعلیم اور خاندانی روایات کی اہمیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات کے روسی، فرانسیسی، ہسپانوی اور عربی ورژن حال ہی میں شائع ہوئے ہیں۔ ان دو کتاب
11 اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں چین کے "چودھویں پانچ سالہ منصوبے" کی مدت کے دوران موسمیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئیں ۔
مقامی وقت کے مطابق 10 اکتوبر کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیلنزونا میں سوئس وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ چین امن کی بحالی اور انسانی جانوں کو بچانے کی تمام کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اپیل کرتا ہے کہ ا
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے وزیر برائے شہری امور لو جی یوان نے جمعے کو منعقدہ پریس کانفرنس میں مختلف اعدادو شمار کی روشنی میں بتایا کہ ،چین میں چودہویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے دوران ، بچوں اور بزرگوں کی فلاح و بہبود میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) گرٹروڈ مونجیلا نے ،1995 میں ہونے والی چوتھی عالمی کانفرنس برائے خواتین کی سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور کانفرنس کے بعد خواتین کی ترقی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ساتھ کام جاری رکھا۔ چوتھی عالمی کانفرنس برائے خواتین کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں خو
آج سے پچاس برس قبل، شی جن پھنگ ان لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوانوں میں شامل تھے جو کام کرنے کے لیے شہروں سے دیہات میں بھیجے گئے تھے۔ اس وقت ان کی عمر 16 سال بھی نہیں تھی۔ لوئس سطحِ مرتفع کے ایک پسماندہ گاوں لیانگ جیا حہ میں انہوں نے دیہی زندگی کی سختیوں کو جھیلا اور خواتین پر عائد ذمہ داریوں کےبھاری بوجھ
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 10 تاریخ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلنزونا میں سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس کے ساتھ چین- سوئٹزرلینڈ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور منعقد کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 10 اکتوبر کی سہ پہر کو ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیریبین کی کشیدہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے کہا کہ حال ہی میں امریکہ نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے بہانے کیریبین میں وینزویلا کے قریبی پانیوں میں فوجی تعینات
مقامی وقت کے مطابق 9 اور 10 اکتوبر کو، شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے 80 ویں یوم تاسیس کی تقریبات پیانگیانگ میں منعقد ہوئیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے تقریبات میں شرکت کی اور گروپ جمناسٹکس، ثقافتی پروگرام اور پریڈ کا مشاہدہ کیا۔
دس اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتربرائے امور تائیوان کے ترجمان چھئن بین حوا نے اسی دن لائی چھنگ ڈے کی تقریر پر کہا کہ لائی چھنگ ڈے کی تقریر میں ’تائیوان علیحدگی‘ کے موقف پر قائم رہنے کی ضد واضح ہے۔ اس کے بیانات اور افعال صرف آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچائیں گے، خطے میں کشیدگی
10 اکتوبر کو،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں چین کے تائیوان علاقے کے رہنما لائی چھنگ ڈے کے 10 اکتوبر کے خطاب میں دوبارہ 'تائیوان کی علیحدگی' کے بیانات کو مسترد کر دیا۔
اسرائیل کی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے دس اکتوبر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو امید ہے کہ غزہ میں جلد از جلد مکمل اور مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی ، انسانی بحران سے مؤثر طریقے سے نمٹا جائے گا اور علاقائی کشیدگی کو ک
17 اپریل 2025 کو امریکی دفتر تجارت نے چین کے بحری، لاجسٹکس اور شپ بلڈنگ انڈسٹری کے خلاف 301 تفتیشی اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ 14 اکتوبر 2025 سےامریکہ چینی انٹرپرائزز کی ملکیت یا انتظام میں موجود بحری جہازوں، چینی پرچم والے بحری جہازوں اور چین میں تیار کردہ بحری جہازوں پر بندرگاہ کی سروسز فیس وصول کرے