17 اپریل کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ مکمل کیا۔اس موقع پر چین اور ملائیشیا کے درمیان مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔
16 اپریل کو چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ایک رپورٹر نے پوچھا کہ وائٹ ہاؤس کی سرکاری ویب سائٹ پر تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کے جوابی اقدامات کی وجہ سے چین پر امریکی محصولات کو بڑھا کر 245 فیصد کر دیا گیا ہے۔اس پر چین کا کیا ردعمل ہے؟
16 اپریل کی سہ پہر کو چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے امریکہ کی انفارمیشن ایجنسی کی جانب سے چین کو بد نام کرنے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ دوسروں پر جو الزام لگاتا ہے،تو سمجھ لینا چاہئے کہ یا تو اس نے وہ کام خود کیا ہے یا وہ کر رہا ہے۔ امریکہ چین میں سائبر
16 اپریل کی صبح ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم اور چینی صدر شی جن پھنگ نے کوالالمپور کے نیشنل پیلس میں ملاقات کی۔
16اپریل کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کوالالمپور میں وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔
امریکا نے دعویٰ کیا کہ چین کو اس وقت 245 فیصد تک محصولات کا سامنا ہے۔ 17 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ،چین نے بار بار اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ نے بار ہا چین پر جو غیر معمولی طور پر زیادہ محصولات عائد کیے ہیں ، وہ محض نمبروں کا کھیل ہیں اور ان کی کوئی عم
مقامی وقت کے مطابق سولہ اپریل کی سہ پہر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کوالالمپور میں وزیر اعظم ہاؤس میں دو طرفہ تعاون کی دستاویزات کے تبادلے کا مشاہدہ کیا۔ دونوں رہنماوں کی موجودگی میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے
17 اپریل کو کمبوڈیا کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون کمبوڈیا کے خمیر ٹائمز، کمبوڈیا چائنا ڈیلی اور کمبوڈیا کی "نیو نیوز" ویب سائٹ پر شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان ہے " نئے دور میں چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مستحکم انداز میں فروغ دیا جائے" ۔
16 اپریل کو چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ آفسر نے بتایا کہ چینی ریاستی کونسل کی منظوری سے چین نے "غیر قانونی ، غیر رپورٹ شدہ اور غیر منظم ماہی گیری کی روک تھام اور خاتمے کے لئے پورٹ اسٹیٹ اقدامات سے متعلق معاہدہ" میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ معاہدہ 16 اپریل 2025 کو چین کے لیے مو
سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ نے 14 سے 15 اپریل کو ویتنام کا سرکاری دورہ کیا۔ رواں سال چین - ویتنام کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ اور "چین -ویتنام افرادی و ثقافتی تبادلے کا سال " منایا جارہا ہے۔ رواں سال میں یہ چینی صدر شی جن پھنگ کے غیرممالک کا پہلا دور
16 اپریل کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے آٹھویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "ثقافتی طاقت کی تعمیر کو تیز کرنا "۔
چین کے صدر شی جن پھنگ کے ملائیشیا کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ پروگرام"شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات " (ملائیشین ورژن) 15 اپریل سے ملائیشین نیشنل ریڈیو اور ٹیلی ویژن جیسے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا۔
15 اپریل کی صبح سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہنوئی کے صدارتی محل میں ویتنام کے صدر لونگ کونگ سے ملاقات کی۔
14 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چینی صدر شی جن پھںگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے ہیڈگواٹرز میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ بات چیت کی۔
14 اپریل کو چین کے صدر شی جن پھنگ کے ملائیشیا کے سرکاری دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ نے وزیراعظم آفس میں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا خصوصی انٹرویو کیا۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ 14 اور 15 اپریل کو ویتنام کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ویتنام میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ شی جن پھنگ کا دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کا دورہ ا
14 اپریل کی دوپہر ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے۔ ویتنام کے صدر لوونگ کوونگ اور دیگر ویتنامی پارٹی اور حکومتی رہنماؤں نے ہوائی اڈے پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
چینی صدر شی جن پھنگ 14 سے 18 اپریل تک ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ یہ چینی سربراہ مملکت کا رواں سال کا پہلا غیر ملکی دورہ جب کہ ہمسایہ ممالک کے امور سےمتعلق مرکزی کانفرنس کے بعد ، ہمسایہ ممالک کا پہلا دورہ ہے۔
14 اپریل کو ویتنام کے سرکاری دورے کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون ویتنام کے اخبار پیپلز ڈیلی میں شائع ہوا، جس کا عنوان ہے"ہم مل کر مستقبل کا نیا باب رقم کریں" ۔
13 اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین اور انڈونیشیا کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔